پنجاب صوبائی اسمبلی
ظاہری ہیئت
| پنجاب صوبائی اسمبلی صوبائی ایوان پنجاب | |
|---|---|
| پنجاب کی 18ویں صوبائی اسمبلی | |
| قسم | |
| قسم | Unicameral |
| قیادت | |
Vacant | |
| ساخت | |
| نشستیں | 371 |
سیاسی گروہ |
|
| انتخابات | |
| Mixed member majoritarian:
| |
پچھلے انتخابات | پنجاب کے صوبائی انتخابات، 2024ء |
اگلے انتخابات | 2029 |
| مقام ملاقات | |
| Provincial Assembly of the Punjab, لاہور | |
| ویب سائٹ | |
| www | |
پنجاب صوبائی اسمبلی پاکستان میں پنجاب کا قانون ساز ایوان ہے جو لاہور میں واقع ہے۔ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کی گئی۔ اس ایوان کی 371 نشستیں ہیں جن میں سے 305 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 66 نشستیں خواتین اور غیر مسلم اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صوبائی اسمبلی پنجاب رسمی ویب سائٹ"۔ 2021-07-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-14