چیرنگ کراس، لاہور
Jump to navigation
Jump to search

چیرنگ کراس پر واقع اسلامی سمٹ مینار
چیرنگ کراس (Charing Cross) جس کا نام تبدیل کر کے فیصل چوک رکھ دیا گیا ہے، مال روڈ لاہور پر جس کا موجودہ نام شاہراہ قائد اعظم ہے، پنجاب صوبائی اسمبلی کی عمارت سے سامنے واقع ہے۔