لاہور چڑیا گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لاہور چڑیا گھر
Lahore Zoo
چڑیا گھر کا مرکزی دروازہ
تاریخ افتتاح 1872[1]
مقام مال روڈ, لاہور,
پنجاب, پاکستان Flag of پاکستان
زمینی رقبہ 25 acre (10 ha)
(0.1 مربع کیلومیٹر)[2]
تعداد حیوانات ~1400[1]
تعداد انواع ~140[1]
سالانہ زائرین 3 ملین[3]
رکنیت جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون چڑیاگھر ایسوسی ایشن (SAZARC)[3]
اہم نمائش ہاتھی گھر, زرافہ گھر, شیر گھر
موقع حبالہ www.lahorezoo.com.pk

متناسقات: 31°33′22″N 74°19′33″E / 31.556006°N 74.325959°E / 31.556006; 74.325959
چڑیا گھر لاہور جو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے، 1872ء میں قائم کیا گیا۔ یہ براعظم ایشیا کے بڑے چڑیا گھروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

یہ چڑیا گھر شروع میں چند پرندوں کی مدد سے شروع کیا گیا تھا جو لعل ماہندرا رام نے فراہم کیے تھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا، آج اس چڑیا گھر میں تقریباً 136 مختلف اقسام کے جانور ہیں جس میں سے 82 قسم کے 996 پرندے، 8 اقسام کے رینگنے والے 49 جانور اور 45 اقسام کے مما لیہ جانور شامل ہیں۔ یہ چڑیا گھر 1872ء سے 1923ء تک لاہور میونسپلٹی کے زیر انتظام رہا اور اس کے بعد 1962ء تک لاہور کے ڈپٹی کمشنر کو اس کے انتظامات حوالے کیے گئے۔ اس کے بعد سے یہ 1982ء تک یہ چڑیا گھر صوبائی محکمہ امور حیوانات اور اس کے بعد سے اب تک یہ محکمہ جنگلی حیات کے زیر انتظام چلایا جا رہا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کے حوالے ہونے کے بعد اس چڑیا گھر میں کئی مثبت تبدیلیاں کی گئیں تھیں جن میں نئی عمارات اور سہولیات کی فراہمی تھا۔ اب یہاں چڑیا گھر کے اندر نباتاتی باغ بھی تعمیر کیا گیا ہے۔

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ zoo_main نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Indian Express (15 December 2008) نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  3. ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ zoo_history نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔