مال روڈ، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مال روڈ
Mall Road
Shahrah-e-Quaid-e-Azam
شاہراہ قائد اعظم
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور
لمبائی: 6.5 کلومیٹر (4.0 میل)
دور: 2016 – تا حال
بڑے جنکشن
از: Pakistan N-5.svg قومی شاہراہ 5، پنجاب سیکرٹریٹ
تا: میاں میر پل، عزیز بھٹی روڈ
شاہراتی نظام

پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

مال روڈ یا دا مال (انگریزی: The Mall) لاہور میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو شاہراہ قائد اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ جی ٹی روڈ کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی سامراجی دور میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ ذیل شامل ہیں۔

تصویریں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]