گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
Government College University, Lahore
GC University,Logo.png
سابقہ نام
گورنمنٹ کالج (جی سی)
شعار Educating People for Tomorrow
(تاریخی)
Courage to Know
(موجودہ)
قسم سرکاری
قیام 1864 (1864)
چانسلر گورنر پنجاب
ڈین ڈاکٹر اسلام اللہ خان
رجسٹرار ڈاکٹر محمد اخیار فرخ
تدریسی عملہ
436[1]
طلبہ 7,382[1]
مقام لاہور، پنجاب، پاکستان
کیمپس [شہری
رنگ نیلا، گولڈ راڈ، قرمزی            
عرفیت جی سی یو لاہور
وابستگیاں ایچ ای سی، پی ای سی
ویب سائٹ www.gcu.edu.pk
گورنمنٹ کالج لاہور

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور(انگریزی: Government College University, Lahore) ایک پبلک جامعہ ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[2]

یہ پاکستان کی قدیم جامعات میں سے ہے اور مسلم دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے قدیم اداروں میں سے ایک ہے۔ ابتدائی طورپر اسے 1964ءمیں گورنمنٹ کالج لاہور کے طور پر قائم کیا گیا ۔[3] 2002ء میں حکومت پاکستان نے اسے جامعہ کا درجہ عطا کیا۔ اس کی تاریخی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے کالج کا لفظ عنوان کے ساتھ رہنے دیا گیا۔ جی سی یو انڈرگریجوایٹ، پوسٹ گریجوایٹ اور ڈاکٹری درجہ تک سائنس اور آرٹس میں داخلہ کی پیشکش کرتا ہے۔[4] اس کے فزکس اور ریاضی کے شعبہ جات تحقیق اور ملکی ترقی میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اس وقت جی سی یو کے 29 تعلیمی شعبہ جات ہیں جن میں چار تحقیقاتی ادارے بھی شامل ہیں۔[5][6] جی سی یو نے2013ء ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پا کستان کی طرف سے درمیانے درجے کی جامعات میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔[7] اس کے علاوہ جی سی یو ملک میں سب سے زیادہ گریجوایشن ریٹ کی حامل ہے۔ جی سی یومیں پڑھنے والے طالب علم راوئینز کہلاتے ہیں۔

فہرست طالب علم[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "About GCU"۔ Government College University, Lahore۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 اگست 2012۔ 
  2. "Google maps of GCU"۔ Google Maps۔ Google Maps۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 ستمبر 2013۔ 
  3. "Abour GCU"۔ Government College University۔ Government College University۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 ستمبر 2013۔ 
  4. "GCU Departments"۔ GCU Departments۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 ستمبر 2013۔ 
  5. "Physics in GCU"۔ Physics in GCU۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 ستمبر 2013۔ 
  6. "Mathematics in GCU"۔ Mathematics in GCU۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 ستمبر 2013۔ 
  7. "HEC rankings"۔ Higher Education Commission, Pakistan۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 نومبر 2012۔