شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
![]() | |
شعار | Discover Yourself |
---|---|
قسم | نجی |
قیام | 1987ء |
چانسلر | عذرا فضل پیچوہو |
نائب صدر | ڈاکٹر الطاف مکتی, نسرین حقی |
مقام | کراچی, لاڑکانہ, حیدرآباد، سندھ, اسلام آباد, دبئی، ، پاکستان, متحدہ عرب امارات |
کیمپس | شہری علاقہ, دیہی علاقہ اور رہائشی |
رنگ | نیلا, سفید, سیاہ |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل, یونیورسٹی آف لندن, یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز |
ویب سائٹ | szabist.edu.pk |
شہید ذو الفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (انگریزی: Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Institute of Science and Technology) پاکستان متحدہ عرب امارات کا ایک جامعہ ہے۔[1] یہ ایک نجی ادارہ ہے ،جو کراچی سندھ میں واقع ہے۔ پاکستان کے رہائشی اور کمرشل علاقوں میں اس کے مختلف کیمپس ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ادارہ متحدہ عرب امارات میں بھی کام کر رہا ہے۔ 1995 میں یہ ادارہ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے کے تحت قائم کیا گیا۔ اسی لیے اس ادارے کا نام پیپلز پارٹی کے بانی ذو الفقار علی بھٹو کے نام پہ رکھا گیا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Institute of Science and Technology".
سانچہ:Pakistan, United Arab Emirates-نامکمل | سانچہ:Pakistan, United Arab Emirates-جغرافیہ-نامکمل |
زمرہ جات:
- 1995ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- اسلام آباد دارالحکومت علاقہ
- اسلام آباد کی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی نجی جامعات
- پاکستان میں 1995ء کی تاسیسات
- پاکستان میں تعلیم
- کراچی کی جامعات
- کراچی کی جامعات و کالج
- سندھ میں نجی جامعات اور کالج
- پاکستان کی انجینئرنگ جامعات و کالج
- پاکستان کی ہندسیاتی جامعات