شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، اسلام آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہید ذو الفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، اسلام آباد
قسمعوامی
قیام2013ء
الحاقہائیر ایجوکیشن کمیشن،

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،

کالج آف فزکس اینڈ سرجن
چانسلرصدر پاکستان
مقاماسلام آباد، پاکستان
ویب سائٹszabmu.edu.pk

شہید ذو الفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (SZABMU) اسلام آباد ، پاکستان میں ایک عوامی یونیورسٹی ہے۔ اسے 21 مارچ 2013 کو قائم کیا گیا، یہ ادارہ میڈیسن ، سرجری ، دندان سازی ، بنیادی طبی علوم اور متعلقہ صحت کے پیشوں کے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز پیش کرتا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "An act passed by the National Assembly of Pakistan to establish Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University Islamabad" (PDF)۔ The Gazette of Pakistan, National Assembly Secretariat website۔ 21 March 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]