مندرجات کا رخ کریں

بحریہ کالج، اسلام آباد

متناسقات: 33°43′15″N 73°02′00″E / 33.72083°N 73.03333°E / 33.72083; 73.03333
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Bahria College Islamabad
بحریہ کالج اسلام آباد
قیام30 اگست 1986؛ 38 سال قبل (1986 -08-30)
بانیپاکستان نیوی
پتہلالک جان روڈ، نیول کمپلیکس، ای - 8، اسلام آباد، پاکستان
ویب سائٹbahrian.edu.pk

بحریہ کالج، اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا سنگ بنیاد پاک بحریہ کی زیرنگرانی میں 30 اگست 1986 کو چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل افتخار احمد سروہی نے رکھا تھا۔[1]

کیمپس

[ترمیم]

کالج کا کیمپس دار الحکومت کے مرکز میں واقع ہے یہ مارگلہ کی پہاڑیوں کے سامنے ہے، جو سیکٹر E-8، نیول کمپلیکس، اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "History | Bahria College Islamabad"۔ www.bahrian.edu.pk۔ 29 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2022