کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
کمیشن آن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ان ساؤتھ (Commission on Science and Technology for Sustainable Development in South)
Lush green campus copy.jpg
شعار "ایکسیلنس کی تلاش میں"
قسم سرکاری
قیام 1998 (1998)
چیئرمین ڈاکٹر امتنان الہی قریشی
چانسلر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
صدر پاکستان
ریکٹر سید محمد جنید زیدی
طلبہ ~27,029
مقام اسلام آباد، پاکستان
کیمپس شہریاسلام آباد, لاہور, ایبٹ آباد
دیہیواہ, اٹک, ساہیوال
رہائشیوہاڑی, ورچوئل کیمپس
رنگ نیلا, سفید        
عرفیت سی آئی آئی ٹی
کومسٹس یونیورسٹی
وابستگیاں پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل, NCEAC, NBEAC, PCP, PCATP, Lancaster University UK, IET UK, AACSB, AMBA, EQUIS
ماسکوٹ COMSIAN
ویب سائٹ www.ciit.edu.pk

کومسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی جسے سی آئی آئی ٹی بھی کہا جاتا ہے وفاقی حکومت کے ماتحت ایک سرکاری تحقیقی یونیورسٹی ہے جس کے ملک بھر میں متعدد کیمپس ہیں۔[1] اس کا بنیادی کیمپس اسلام آباد کے شہری علاقے میں واقع ہے۔[2]

تنازعات[ترمیم]

ادارے نے 2010 میں دوہری ڈگری کا پروگرام شروع کیا۔ اس سلسلے میں ادارے نے ایچ ای سی سے کسی قسم کی اجازت حاصل نہیں کی۔ بہت سے طلبہ نے پروگرام میں شمولیت اختیار کی۔ 4 سال بعد ادارے نے کہا کہ انہیں صرف ایک ہی ڈگری جاری کی جائے گی، جبکہ دوسری ڈگری کی مد میں 3000 طلبہ سے اربوں روپے فیس وصول کی جا چکی ہے۔ حقیقت سامنے آنے پر طلبہ نے یونیوورسٹی کے خلاف عدالت میں مقدمہ کر دیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "CIIT webpage"۔ CIIT۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2013۔
  2. "Location and Address of CIIT"۔ Google Services, Inc.۔ google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2013۔
  3. دوہری ڈکری کے معاملے پر طلبہ کو بے وقوف بنایا گیا۔ دی نیوز

بیرونی روابط[ترمیم]