بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار
شعارکسب کمال کن عزیزجہاں شوہ
قسمسرکاری
قیام1987
طلبہ1000
انڈر گریجویٹ800
پوسٹ گریجویٹ200
مقامخضدار، بلوچستان، پاکستان
وابستگیاںپاکیستان انجیئنرنگ کونسل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان
ماسکوٹBUETian
ویب سائٹwww.buetk.edu.pk [1]

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار یا یو ای ٹی خضدار پاکستان کی ایک انجینرنگ یونیورسٹی ہے جو کے بیچلر اور ماسٹرز کی ڈگری کرواتی ہے -اس درسگاہ کی طالب علموں کو BUETIANS کہا جاتا ہے یو ای ٹی خضدار ایک سرکاری یونیورسٹی ہے - بلوچستان کا گورنراس کا چانسلر ہے اور وائس چانسلر اس ادارے کا سربراہ ہے -

محل و قو ع[ترمیم]

یہ درسگاہ صوبے کے مرکز میں واقع خضدار شہر میں ہے -اس یونیورسٹی کے بالکل پاس خضدار شہر کا ہوائی اڈا ہے -سابقہ کالج اور موجودہ یونیورسٹی پہاڑوں کے دامن میں ہے اور 700 ایکڑ پر مشتمل ہے -اس کی صاف ستھرا اور پر سکون ماحول اسے پڑھنے کے لیے بہترین جگہ بناتا ہے -.

تعلیم[ترمیم]

یو ای ٹی خضدار مندرجہ ذیل ڈیپارٹمنٹس کے تحت بیچلر اور ماسٹرز کی ڈگری کرواتی ہے -

ڈیپارٹمنٹس[ترمیم]

ہم نصابی سرگرمیاں اور سوسائٹیز[ترمیم]

کھیلوں کی سہولیات سے ہٹ کر یہاں پے ہم نصابی سرگرمیوں کی بھی بہت حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کافی سوسائٹیز بنائی گئی ہیں -یو ای ٹی خضدار میں مندرجہ ذیل سوسائٹیز ہیں - تقریر ڈراما سوال جواب ادبی اسلامی

داخلہ[ترمیم]

عمومی داخلہ[ترمیم]

عام طور پرداخلے کے لیے صرف بلوچستان کے امید وار اہل ہیں -باقی صوبوں کے امیدوار مخصوص نشتوں پر داخلہ لے سکتے ہیں - پنجاب کی 10 ،خیبر پختونخا کی 4، سندھ کی 4، گلگت بلتستان کی 3، قبائلی علاقوں کی 2 , اسلام آباد کی 2 اور ڈپلوما ہولڈرز کے لیے 3 نشتیں مخصوص ہیں -

خود مالی اعانت[ترمیم]

اس سکیم کے تحت پورے بلوچتان سے طالب علم 450000 جمع کروا کے داخلہ لے سکتے ہیں اس سکیم کے تحت مخصوص نشستوں کی تعداد صرف 40 ہے -

بیرونی رابطہ[ترمیم]