جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین
Jump to navigation
Jump to search
established = 1998 | |
شعار | اعلیٰ تعلیم کے ذریعے فضیلت کے ابواب کھولنے والی Opening Portals of Excellence through Higher Education |
---|---|
قسم | تعلیم و تحقیق |
طلبہ | 1000 |
مقام | راولپنڈی، پاکستان ![]() |
کیمپس | 25 acre (0 کلومیٹر2) راولپنڈی |
وابستگیاں | لجنہ اعلٰی تعليم |
ویب سائٹ | جامعہ کا رسمی موقع |
جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین (انگریزی: Fatima Jinnah Women University) راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک جامعہ ہے۔ اس جامعہ کی بنیاد راولپنڈی، پاکستان میں 1998ء کو رکھی گئی۔ یہ جامعہ لُجنۂ اعلیٰ تعلیم کی درجہ بندی میں اٹھارویں درجہ پر ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "- لجنہ اعلیٰ تعلیم کی جامعاتی درجہ بندی". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2012.
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- Pages using infobox university with unknown parameters
- 1998ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں برائے خواتین
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پاکستان میں 1998ء کی تاسیسات
- پنجاب (پاکستان) کی جامعات و دانشگاہیں
- جامعات انجمن دولت مشترکہ
- ضلع راولپنڈی
- ضلع راولپنڈی کی جامعات اور کالج
- فاطمہ جناح کی یادگاریں
- پنجاب، پاکستان میں سرکاری جامعات اور کالج