کنیئرڈ کالج
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 1913 | |||
نوع | سرکاری | |||
محل وقوع | ||||
شہر | لاہور | |||
ملک | پاکستان | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 45٫000 (سنة ؟؟) | |||
ویب سائٹ | www |
|||
درستی - ترمیم ![]() |
کنیئرڈ کالج برائے خواتین لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک کالج ہے جسے برطانوی راج کے دوران میں امریکی مسیحی مبلغین نے قائم کیا۔ کالج اب پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے منظور شدہ ایک نیم سرکاری ادارہ ہے۔
ڈگری اور نصاب
[ترمیم]کالج نے 2003ء میں آنرز شروع کروایا، 4 سالہ انڈر گریجویٹ جو ایک مقالے کے ساتھ ہے، آنرز کی ڈگری مندرجہ ذیل موضوعات میں دستیاب ہے:
- حیاتی کیمیاء
- نباتیات
- انگریزی ادب
- انگریزی زبان اور لسانیات
- ماحولیاتی سائنس
- شماریات
- غذائیت
- نفسیات
- طبیعیات
- فرانسیسی زبان
- سیاسیات
- ابلاغیاتی مطالعات
- بین الاقوامی تعلقات
- اردو
- انتظام کاروبار
- حیوانیات
- جغرافیہ
- معاشیات
- ریاضی
- کمپیوٹر سائنس
- حیاتی طرزیات
ایک اور دو سال کی ماسٹر ڈگری:
- ماحولیاتی سائنس
- بین الاقوامی تعلقات
- انگریزی ادب
- انگریزی زبان کی تعلیم
- انتظام کاروبار
- ابلاغیاتی مطالعات
ایم فل ڈگری میں:
انگریزی زبان کی تعلیم
ریڈیو کنیئرڈ 97.6 ایف ایم
[ترمیم]ریڈیو کنیئرڈ 97.6 ایف ایم کنیئرڈ_کالج کیمپس کا باضابطہ ریڈیو سروس ہے۔ اس کی نشریات کا آغاز جون 2010ء کو ہوا۔
قابل ذکر فضلا
[ترمیم]- Notable Alumni
-
عائشہ صدیقہ (تجزیہ کار) اہ مفوجی سائنس دان۔
-
عاصمہ جہانگیر فعالیت پسند و وکیل
-
حدیقہ کیانی is a singer, songwriter, and philanthropist
-
بیپسی سدھوا انگریزی ناول نگار۔
- Nida Jay، مصنف، تعلیم
- Fawzia Afzal-Khan، Professor of English
- ونیزہ احمد، ماڈل، اداکار
- ثنا بچہ، صحافی اور جیو نیوزکی اینکر
- فریال گوہر، اداکارہ، صحافی
- ناصرہ اقبال، سابق عدالت عالیہ لاہور قاضی
- عاصمہ جہانگیر، قانوندان، انسانی حقوق فعالیت پسندی
- کامنی کوشل، اداکار
- جگن کاظم، اداکارہ
- سارہرضا خان، گلوکار
- حدیقہ کیانی، پاپ گلوکار
- مسرت نذیر، موسیقار، اداکارہ
- زینب قیوم، ماڈل، اداکارہ
- بانو قدسیہ، مصنف
- عائشہ ثناء، اداکارہ، میزبان
- بیپسی سدھوا، مصنف
- سارہ سلہری، مصنفہ ییل یونیورسٹی میں انگریزی کی پروفیسر
- طاہرہ سید، غزل گلوکار
- کشمالہ طارق، سیاست دان
- حنا ربّانی کھر، سیاست دان
- سبین محمود، انسانی حقوق فعالیت پسندی
یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا
[ترمیم]پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 3نومبر 1995ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کینئیرڈ کالج لاہور کے قیام کو اسّی سال سے زیادہ عرصہ گزرنے پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پرکالج کا لوگو بنا تھا اورانگریزی میں Over 80 Years of Women's Education - Kinnaird Collge for Women, Lahore (Established 1913) کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت سوا روپے تھی اور اس کاڈیزائن خود کینئیرڈ کالج نے فراہم کیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]پاکستان کرونیکل ، عقیل عباس جعفری
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر کنیئرڈ کالج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Kinnaird College
- Official website for Kinnaird College Alumni residing in USA
- Pakstudy (Kinnaird College Section)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakstudy.com (Error: unknown archive URL)
- کنیئرڈ کالج
- 1913ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- بھارت میں 1913ء کی تاسیسات
- پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں برائے خواتین
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پنجاب (پاکستان) کی جامعات و دانشگاہیں
- ضلع لاہور
- لاہور
- لاہور کی جامعات و کالج
- پنجاب، پاکستان میں سرکاری جامعات اور کالج
- برطانوی ہند میں 1910ء کی دہائی کی تاسیسات
- 1913ء میں قائم ہونے والے کالج اور جامعات