یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (پاکستان)
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ||||
|---|---|---|---|---|
| معلومات | ||||
| تاسیس | 1990 | |||
| نوع | نجی یونیورسٹی | |||
| الكوادر العلمية | 300+ | |||
| محل وقوع | ||||
| شہر | لاہور | |||
| ملک | پاکستان | |||
| شماریات | ||||
| طلبہ و طالبات | 6000+ (سنة ؟؟) | |||
| ویب سائٹ | http://umt.edu.pk/ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی جسے یو ایم ٹی بھی کہا جاتا ہے ایک نجی یونیورسٹی ہے، جوجوہر ٹاؤن لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان انجینئرنگ کونسل سے تسلیم شدہ ہے۔ یہ ایک آزاد، غیر منافع بخش نجی تنظیم ہے۔
| سرکاری جامعات |
|
|---|---|
| نجی جامعات |
|
یہ جامعات ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہیں۔ | |
پوشیدہ زمرہ جات:

