مندرجات کا رخ کریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہائر ایجوکیشن کمیشن
فائل:HEC Logo.jpg
اجازت نامہ کا جائزہ
قیام1947ء میں بطور یو جی سی
Current form since 2002
پیش رو اجازت نامہ
  • University Grants Commission (UGC)
دائرہ کارآئین پاکستان
صدر دفتراسلام آباد، پاکستان
نصب العینFacilitating Institutes of higher learning to serve as an Engine of Growth for the Socio-Economic Development of Pakistan
سالانہ بجٹ₨. 57.4 billion[1]
اجازت نامہ افسرانِ‌اعلٰی
  • Prof. Dr. Mukhtar Ahmed، Chairman of HEC
کلیدی دستاویز
ویب سائٹwww.hec.gov.pk

پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن یا ماموریہ برائے اعلیٰ تعلیم پاکستان ميں حصولِ اعلیٰ تعليم کا بنيادی منتظم اور معاون ادارہ ہے۔ اِس کا بنیادی مقصد اور ذمہ داری پاکستانی جامعات کی تجديد ہے تاکہ انھیں اعلیٰ تعليم اور تحقيق و تعمير کا مرکز بنايا جا سکے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Rizwan-ul-Haq۔ "Budget 2013-14: Higher education gets attention, finally"۔ June 13, 2013۔ Express Tribune۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-07