اعلامیہ پاکستان
ظاہری ہیئت
| فائل:Pakistan Declaration.jpg ایک کتابچہ Now or Never کے عنوان سے. | |
| مصنف | چودھری رحمت علی |
|---|---|
| اصل عنوان | Now or Never; Are We to Live or Perish Forever |
| ملک | پاکستان |
| زبان | انگریزی |
تاریخ اشاعت | 28 جنوری 1933 |
اعلامیہ پاکستان، (انگریزی: Pakistan Declaration) چودھری رحمت علی کا لکھا ہوا ایک کتابچہ ہے، جو 28 جنوری 1933ء کو شائع ہوا۔ اس کتابچے میں پہلی بار لفظ پاکستان استعمال ہوا۔
اس اعلامیہ کو 1933ء کی گول میز کانفرنس میں پیش کیا گیا۔ اس کتابچے کو تقسیم کرتے ہوئے اس کے کور لیٹر پر صرف چودھری رحمت علی کے دستخط ثبت تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- برطانوی ہند میں 1930ء کی دہائی
- پاکستان قوم پرستی سانچے
- پاکستان کی قومی علامات
- پاکستان کے سیاسی و حکومتی سانچے
- پاکستانی تاریخی دستاویزات
- پاکستانی سیاسی اصطلاحات
- پمفلٹ
- تاریخ پاکستان
- تاریخ پاکستان سانچے
- تحریک پاکستان/دستاویز
- تحریک پاکستان
- 1930ء کی دہائی کے کام
- 1933ء کی غیر افسانوی کتب
- 1933ء کی کتابیں
- 1933ء میں بھارت
- پاکستان کی حکومتی دستاویز


