آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (All India Muslim Students Federation) ایک ہندوستانی مسلمان طلبہ اتحاد تھا جو آل انڈیا مسلم لیگ سے وابستہ تھا۔ یہ 1937 میں آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے الگ ہو کر قائد ملت اسماعیل صاحب کی سرپرستی میں متحد ہوا۔