غلام بھیک نیرنگ
ظاہری ہیئت
| غلام بھیک نیرنگ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | ستمبر 26, 1876 انبالہ |
| تاریخ وفات | اکتوبر 16, 1952 |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
| پیشہ | شاعر ، سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
غلام بھیک نیرنگ کو میر نیرنگ بھی کہا جاتا ہے۔ ایک مشہور وکیل، شاعر اور قیام پاکستان سے پہلے آل انڈیا مسلم لیگ کے عہدے دار رہے ہیں۔ آپ علامہ محمد اقبال کے دوست اور کالج فیلو بھی تھے۔ اُن کا مجموعہ کلام، کلام نیرنگ کے عنوان سے 1980ء میں کراچی سے شائع ہوا۔انھوں نے شدھی و ارتداد کے خلاف میدان عمل میں اترنے والی پہلی جماعت جمعیت مرکزیہ تبلیغ الاسلام انبالہ[1] کے بانی ہیں۔[2] جون 2006ء میں کراچی سے شائع ہونے والے اخبار ڈان نے ان کی ادبی خدمات کے بارے میں ایک مضمون شائع کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://archive.org/details/Tabligulislam
- ↑ کتاب "وفیات معارف" مرتبہ سہیل شفیق صفحہ 201
بیرونی روابط
[ترمیم]- Nairang.orgآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ nairang.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- https://archive.org/details/Tabligulislam

غلام بھیک نیرنگ
زمرہ جات:
- آل انڈیا مسلم لیگ کے اراکین
- بھارتی مرد شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1947ء تا 1954ء
- پاکستانی مرد شعرا
- پاکستانی مصنفین
- تحریک پاکستان کے قائدین
- ضلع انبالہ کی شخصیات
- گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے فضلا
- ہریانہ کے شعرا
- ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین
- 1875ء کی پیدائشیں
- 1876ء کی پیدائشیں
- 1952ء کی وفیات
- 26 ستمبر کی پیدائشیں




