نصرت عبداللہ ہارون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نصرت عبداللہ ہارون
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1886ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1966ء (79–80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات عبداللہ ہارون   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محمود ہارون   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  اشرافیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیڈی نصرت عبد اللہ ہارون مسلم لیگ خواتین کی پہلی صدر تھیں۔ ان کی دختر بیگم زینت ہارون اس وقت سولہ سترہ سال کی تھیں جب قائد اعظم کی ہدایت پربننے والی مسلم لیگ ویمن گارڈ میں شامل ہوئیں،

بیگم نصرت عبد اللہ ہارون آل انڈیا مسلم لیگ شعبہ خواتین کی صدرتھیں۔انھوں نے مسلم گرلز سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ویمن نیشنل گارڈ جیسی تنظیموں کی بنیاد رکھی تھی،

بیرونی روابط[ترمیم]