حمید نظامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمید نظامی
معلومات شخصیت
پیدائش 3 اکتوبر 1915ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل سانگلہ ہل  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 فروری 1962ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عارف نظامی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
اسلامیہ کالج لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حمید نظامی (3اکتوبر 1915 تافروری 1962) ایک صحافی تھے جنھوں نےروزنامہ نوائے وقت اخبار کی بنیاد رکھی۔روزنامہ نوائے وقت پاکستان کا بڑا مشہور اخبار ہے جس نے تحریک پاکستان میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

حمید نظامی فیصل آباد کے قریب سانگلہ ہل میں پیدا ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے انگریزی میں ماسٹر کیا۔ یونیورسٹی میں ہی پنجاب مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن بنائی اور اس کے پہلے صدر منتخب ہوئے اور اسی وجہ سے قائد اعظم کے قریب بھی آ گئے۔

نوائے وقت[ترمیم]

1940 میں پندرہ روزہ نوائے وقت کا اجرا کیا۔

وفات[ترمیم]

ان کا انتقال 22 فروری 1962 میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]