جنوبی ایشیا میں مسلم قوم پرستی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جنوبی ایشیا میں مسلم قوم پرستی سے ایسے سیاسی و تہذیبی اقدامات مراد لئے جاتے ہیں جن کی بناء پر جنوبی ایشیا میں دین کی بنیاد پر مسلمانوں کا الگ تشخص قائم ہوا۔

تاریخی بنیادیں[ترمیم]

مسلم قوم پرستی کی سوچ دہلی کے سلاطین اور مغل شہنشاہوں کے اس زمانے میں رائج ہوئی جب یہاں اُن کا راج تھا اور یہاں پر وسطی ایشیائی ریاستوں سے آ کر لوگ برصغیر میں آباد ہونا شروع ہوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]