بہاماس میں مذہب
Appearance

بہاماس کی آبادی کا 90 فی صد سے زیادہ حصہ مذہب پر یقین رکھتی ہے۔ ملک میں اکثریت عیسائیوں کی ہے جبکہ مسلمان، یہودی اور لوک مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی بہت کم تعداد میں موجود ہیں۔[1].[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب United States Bureau of Democracy, Human Rights and Labor. Bahamas: International Religious Freedom Report 2008.
یہ متن ایسے ذریعے سے شامل ہے، جو دائرہ عام میں ہے۔