میو
Jump to navigation
Jump to search
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
India, Pakistan | |
زبانیں | |
Mewati • ہریانوی زبان | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
Cheetah • Merat • Qaimkhani • Sindhi-Sipahi • Deshwali • Khanzada • رانگڑ • آہیر |
![]() | اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
میوات بھارت سے منسوب ہیں۔ یہ لوگ بھی پہلے ہندو تھے- ان کو معین الدین چشتی نے مسلمان کیا ان کا مشہور اور معروف شہر الور ہے-ان کی کئی گوت ہے جن میں کچھ مشہور گوت "دیھنگل،چھرکلوت،پاھت، گھٹلیا (یعنی گھاٹی گاؤں سے ہے)،باگھوڑیا رائبیا، راجپوت، منناکا(منییا) ،مونڈپریا،موسم پریا ،کل تاج پریا، دوھلی کا، پتھروڑیا، بھوتکا،اور ڈاڈھیکاوغیرہ ہے- یہ لوگ اپنے نام سنگھ رام وغیرہ سے رکھتے تھے- لیکن اب یہ لوگ اپنے نام اسلام سے منسوب رکھتے ہے -پہلے میواتی لوگ اپنے ماں باپ کے کہے پر شادی کرتے تھے-ان میں سے کچھ لوگ تقسیم برصغیر کے وقت پاکستان ہجرت کر گئے کچھ رہ گئے -جو پاکستان کے سرحدی اضلاع میں جا بسے۔ ان اضلاع میں سیالکوٹ۔ نارووال قصوراوراکاڑہ شامل هیں جو لوگ ہجرت کر گئے وہ واپس جانے کے خواب دیکھتے تھے-وہ خواب دیکھتے رہ گئے۔