حسن خاں میواتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حسن خاں میواتی ریاست میوات کے آخری والی ہیں جو ابراہیم لودھی کے بیٹے محمود لودھی کے ساتھ مل کر بابر کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔[1][2]

منسوب طبی ادارہ[ترمیم]

حسن خان صاحب کی خدمات کے اعتراف میں شہید حسن خاں میواتی سرکاری کلیہ طب بنایا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]