مندرجات کا رخ کریں

رانا سانگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رانا سانگا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اپریل 1482ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چتور گڑھ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 جنوری 1528ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالپی   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زہر   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت رانی کرناوتی   ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد بھوج راج ،  ادے سنگھ دوم   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں خانوا کی جنگ   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رانا سنگرام سنگھ۔ چتوڑ کا مشہور راجپوت۔ اس کے جسم پر تلوار اور نیزوں کے زخموں کے اسی نشان موجود تھے۔ اس نے بابر کو ہندوستان پر حملہ کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔ لیکن اسے یہ بات پسند نہ تھی کہ بابر ہندوستان پر قبضہ کر لے۔ چنانچہ جب بابر ابراہیم لودھی کو پانی پت کے میدان میں شکست دے کر شمالی ہند کا بادشاہ بن گیا تو رانا نے اس کے مقابلے کی ٹھانی اور 1527ء میں کنواہہ کے مقام پر مقابلہ کیا، شکست کھائی اور میدان جنگ سے بھاگ گیا۔ اس واقعے کے دو سال بعد فوت ہو گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]