ابراہیم لودھی
ابراہیم لودھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پشتو میں: ابراهیم لودي) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15ویں صدی دہلی |
||||||
وفات | 21 اپریل 1526 پانی پت |
||||||
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا | ||||||
والد | سکندر لودھی | ||||||
خاندان | لودھی سلطنت | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت دہلی | |||||||
برسر عہدہ 22 نومبر 1517 – 21 اپریل 1526 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، سلطان سلطنت دہلی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ابراہیم لودھی ، خاندان لودھی کے آخری بادشاہ تھا۔ ابرہیم لودھی ، سکندر لودھی کا بڑا بیٹا تھا اور سکندر لودھی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ ابرہیم لودھی، مزاج کا اکھڑ اور غصیلا تھا۔ امرا ناراض ہو گئے۔ بزور دبانا چاہا تو زیادہ بگڑ گئے اور بغاوتیں کیں۔ اس کے بھائی جلال خان نے بغاوت کی اور مارا گیا۔ چچیرے بھائی اعظم ہمایون کو شبہے کی بنا پر پکڑا۔ اس کے بیٹے فتح خان کو بھی قید میں ڈال دیا۔ ان واقعات سے مشتعل ہو کر سب افغان باغی ہو گئے۔ خانہ جنگی میں قوت ضائع ہوئی۔ میواڑ کے رانا سانگا کو شکست دی۔ بہادر خان بہار میں خود مختار ہو گیا۔ ابراہیم اس کی سرکوبی نہ کر سکا۔ اسی اثنا میں رانا سانگا نے کابل سے ظہیر الدین بابر کو بلایا۔ پانی پت کی پہلی لڑائی میں ابراہیم مارا گیا۔ اور یوں 1526ء میں ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا آغاز ہوا۔ ان کو آخری Hindoo emperor یعنی ہندو سمراٹ کہا گیا ہے.[1]
ہوالہ جات
[ترمیم]- ↑ FRANCIS LIEBER LIEBER (1830). Encyclopædia Americana (Lieber) Vol 1 (بزبان انگریزی). Philadelphia: CAREY & LEA. p. 506.
After more than once recovering his fortunes, when they seemed to be almost desperate, he invaded Hindostan, and, in 1525, overthrew and killed sultan Ibrahim, the last Hindoo emperor of the Patan or Afghan race.
- دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1526ء کی وفیات
- بھارتی مسلم شخصیات
- پانی پت کی شخصیات
- پشتون شخصیات
- پشتون نژاد بھارتی شخصیات
- تاریخ ہندوستان
- دہلی کی شخصیات
- سولہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ
- لودھی خاندان
- میدان جنگ میں فوت ہونے والے عسکری کارکنان
- ہندوستان میں 1517ء
- ہندوستانی فرماں روا
- 1480ء کی پیدائشیں
- سولہویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- معرکوں میں قتل ہونے والے فرماں روا
- پندرہویں صدی کی پیدائشیں
- سلاطین دہلی
- سولہویں صدی کی شخصیات
- سلاطین
- سولہویں صدی کے حکمران
- شاہان