عبدالوحید کاکڑ
ظاہری ہیئت
عبدالوحید کاکڑ | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | مارچ 1937 (عمر 89 سال) |
| عسکری خدمات | |
| وفاداری | |
| شاخ | |
| سالہائے فعالیت | 1959 – 1996 |
| معرکے/جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء پاک بھارت جنگ 1971ء |
عبد الوحید کاکڑ ایک فور اسٹار ریٹائرڈ فوجی ہیں جنھوں نے 1993ء سے 1996ء تک بطور سربراہ پاک فوج ذمہ داریاں سر انجام دیے۔ ان کو ستارہ بسالت،ہلال امتیاز اور نشان امتیاز جیسے اہم اعزازات سے نوازا گیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "General Abdul Waheed"۔ 2014-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-30
| فوجی دفاتر | ||
|---|---|---|
| ماقبل | سربراہ پاک فوج 1993 – 1996 |
مابعد |
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- 1937ء کی پیدائشیں
- 1971ء پاک بھارت جنگ کی پاکستانی عسکری شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاک فوج کے سربراہان
- پاکستانی جرنیل
- پشاور کی شخصیات
- پشتون شخصیات
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان کے فضلا
- کینیڈا میں پاکستانی تارکین وطن
- ایڈورڈز کالج، پیشاور کے فضلا
- پاک فوج سربراہان
- پشتون عسکری شخصیات
- بلوچ سیاست دان
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین
- پاکستانی سفرا برائے جرمنی
- نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان کے فضلاء
- فرنٹیئر فورس رجمنٹ کے عہدیداران
- پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فضلا
- ضلع ژوب کی شخصیات