مندرجات کا رخ کریں

سربراہ پاک فوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سپہ سالارِ اعظم و سربراہِ پاک فوج
Chief of Army Staff of the Pakistan Army
COAS
سالارِ افواج کا پرچم
موجودہ
عاصم منیر

29 نومبر 2022 سے
مخففCOAS
رکنمشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
وزیر دفاع پاکستان
نشستجی ایچ کیو
راولپنڈی چھاؤنی، پنجاب، پاکستان
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
مدت عہدہ3 سال
ایک بار قابل تجدید
پیشروکمانڈر ان چیف
تشکیلمارچ 3، 1972؛ 54 سال قبل (1972-03-03)
اولین حاملجنرل ٹکا خان
جانشینسینئرٹی کی بنیاد پر، پاکستان کے وزیر اعظم کے فیصلے کے تحت.
غیر سرکاری نامآرمی چیف
نائبچیف آف جنرل اسٹاف
سربراہ پاک فوج
تنخواہپاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق
ویب سائٹOfficial website

آئین 1973ء میں صدر پاکستان کو عسکریہ پاکستان کے سالارِ خاص کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ جسے وہ وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے استعمال کرتا ہے۔ پاک فوج کا سربراہ اب 1973ء کے آئین کی رو سے رئیسِ عملۂ پاک فوج یا چیف آف آرمی اسٹاف (COAS / Chief of Army Staff) کہلاتا ہے، .جو چار ستارہ جنرل ہوتا ہے، جسے وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے صدر منتخب کرتا ہے اور یہ رئیسِ عسکریہ پاکستان (CJCSC) کے ماتحت کام کرتا ہے۔

سربراہان پاک فوج

کمانڈر اِنچیف کی فہرست

نمبر تصویر کمانڈر ان چیف عہدہ سنبھالا عہدہ چھوڑا عرصہ کمیشن کی یونٹ نوٹس
1
فرینک میسروی طبقۂ اعلائے ستارۂ ہند KBE CB DSO & Bar
Messervy, Frankجنرل
فرینک میسروی
طبقۂ اعلائے ستارۂ ہند KBE CB DSO & Bar

(1893–1974)
15 اگست 194710 فروری 1948179 ایام9 ویں ہڈسن ہارسفوج کے پہلے کمانڈر ان چیف جو فل جنرل کے قائم مقام عہدے پر فائز تھے۔
2
سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی KCB KCIE CBE MC*
Gracey, Douglasجنرل
سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی
KCB KCIE CBE MC*

(1894–1964)
11 فروری 194816 جنوری 19512 سال، 339 ایامپہلی کنگ جارج اون گورکھا رائفلزکمانڈر ان چیف کا عہدہ رکھنے والے آخری برطانوی شخصیت، اپنے پیشرو کی طرح قائم مقام فل جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں۔
3
ایوب خان ہلال جرأت ایچ پی کے MBE LoM
Khan, Ayubفیلڈ مارشل
ایوب خان
ہلال جرأت ایچ پی کے MBE LoM

(1907–1974)
17 جنوری 195127 اکتوبر 19587 سال، 284 ایام5 پنجاب رجمنٹپہلے مقامی پاکستانی کمانڈر ان چیف۔ وہ ملک کے پہلے فوجی سربراہ تھے جو صدر بنے۔ صدر بننے کے بعد انھوں نے خود کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی۔[1]
4
موسیٰ خان ایچ پی کے ہلال جرأت پاکستان کی شہری اعزازی علامات MBE IDSM
Musa, Muhammadجنرل
موسیٰ خان
ایچ پی کے ہلال جرأت پاکستان کی شہری اعزازی علامات MBE IDSM

(1908–1991)
28 اکتوبر 195827 اکتوبر 1966[2]7 سال، 364 ایام6/13 فرنٹیئر فورس رائفلز (1FF)1965 کی جنگ کے دوران کمانڈر ان چیف اور اس عہدے پر سب سے طویل مدت تک رہنے والے افسر۔
5
یحییٰ خان ایچ پی کے ہلال جرأت ایس پی کے NePi
Khan, Yahyaجنرل
یحییٰ خان
ایچ پی کے ہلال جرأت ایس پی کے NePi

(1917–1980)
27 اکتوبر 1966[2]19 دسمبر 19715 سال، 53 ایام10 بلوچ رجمنٹدوسرے فوجی سربراہ جنھوں نے 1969 سے 1971 تک ملک کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
6
گل حسن خان پاکستان کی شہری اعزازی علامات ایس پی کے
Khan, Gulلیفٹیننٹ جنرل
گل حسن خان
پاکستان کی شہری اعزازی علامات ایس پی کے

(1921–1999)
20 دسمبر 19713 مارچ 197274 ایام5 ویں ہارسپاک فوج کے آخری کمانڈر ان چیف، جنھوں نے 1972 تک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر خدمات انجام دیں۔

چیف آف آرمی اسٹاف کی فہرست

نمبر تصویر چیف آف آرمی اسٹاف عہدہ سنبھالا عہدہ چھوڑا عرصہ کمیشن کی یونٹ
01
ٹکا خان پاکستان کی شہری اعزازی علامات ہلال جرأت ایس پی کے
Khan, Tikkaجنرل
ٹکا خان
پاکستان کی شہری اعزازی علامات ہلال جرأت ایس پی کے

(1915–2002)
3 مارچ 19721 مارچ 19763 سال، 364 ایام2 فیلڈ رجمنٹ آرٹلری
02
محمد ضیاء الحق GSM OHA ORM OSJ OIn OYS
Zia-ul-Haq, Muhammadجنرل
محمد ضیاء الحق
GSM OHA ORM OSJ OIn OYS

(1924–1988)
1 مارچ 197617 اگست 198812 سال، 169 ایام13 لانسرز
03
مرزا اسلم بیگ نشان امتیاز ستارہ بسالت
Beg, Mirzaجنرل
مرزا اسلم بیگ
نشان امتیاز ستارہ بسالت

(پیدائش 1928)
17 اگست 198816 اگست 19912 سال، 364 ایام16 بلوچ
04
آصف نواز جنجوعہ نشان امتیاز ستارہ بسالت
Janjua, Asifجنرل
آصف نواز جنجوعہ
نشان امتیاز ستارہ بسالت

(1937–1993)
16 اگست 19918 جنوری 1993 †1 سال، 145 ایام5 پنجاب
05
عبدالوحید کاکڑ نشان امتیاز ستارہ بسالت
Kakar, Abdulجنرل
عبدالوحید کاکڑ
نشان امتیاز ستارہ بسالت

(پیدائش 1937)
11 جنوری 199312 جنوری 19963 سال، 1 دن5 ایف ایف / 27 اے کے
06
جہانگیر کرامت نشان امتیاز تمغائے بسالت
Karamat, Jehangirجنرل
جہانگیر کرامت
نشان امتیاز تمغائے بسالت

(پیدائش 1941)
12 جنوری 19966 اکتوبر 19982 سال، 267 ایام13 لانسرز
07
پرویز مشرف نشان امتیاز تمغائے بسالت
Musharraf, Pervezجنرل
پرویز مشرف
نشان امتیاز تمغائے بسالت

(1943–2023)
6 اکتوبر 199829 نومبر 20079 سال، 53 ایام16 (ایس پی)
08
اشفق پرویز کیانی نشان امتیاز HI(C)
Kayani, Ashfaq Parvezجنرل
اشفق پرویز کیانی
نشان امتیاز HI(C)

(پیدائش 1952)
29 نومبر 200729 نومبر 2013-1997–-1996 invalid year سال5 بلوچ
09
راحیل شریف نشان امتیاز ہلال امتیاز
Sharif, Raheelجنرل
راحیل شریف
نشان امتیاز ہلال امتیاز

(پیدائش 1956)
29 نومبر 201329 نومبر 2016-2003–-2002 invalid year سال6 ایف ایف
10
قمر جاوید باجوہ نشان امتیاز ہلال امتیاز
Bajwa, Qamarجنرل
قمر جاوید باجوہ
نشان امتیاز ہلال امتیاز

(پیدائش 1960)
29 نومبر 201629 نومبر 2022-2006–-2005 invalid year سال16 بلوچ
11
سید عاصم منیر احمد شاہ نشان امتیاز ہلال جرأت ہلال امتیاز
Munir, Asimفیلڈ مارشل
سید عاصم منیر احمد شاہ
نشان امتیاز ہلال جرأت ہلال امتیاز

(پیدائش 1968)
29 نومبر 2022برسرِ عہدہ3 سال، 166 ایام23 ایف ایف


حوالہ جات

  1. "Gen. Ayub becomes President"۔ Dawn۔ 6 ستمبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-23
  2. ^ ا ب General Yahya Khan Named New Army C-in-C۔ Pakistan Affairs۔ 16 اپریل 1966۔ ص 3