گل حسن خان
Appearance
گل حسن خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سالارِ خاص (پاک فوج) | |||||||
مدت منصب 20 دسمبر 1971ء – 3 مارچ 1972ء قائم مقام (قبل از 22 جنوری 1972ء) | |||||||
صدر | ذوالفقار علی بھٹو | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 جون 1921ء راولپنڈی |
||||||
وفات | 10 اکتوبر 1999ء (78 سال) نوشہرہ |
||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | راسٹریہ انڈین ملٹری کالج | ||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | پاکستان | ||||||
شاخ | پاکستان فوج | ||||||
یونٹ | Armoured Corps | ||||||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | ||||||
رقم الخدمة | PA-457 | ||||||
کمانڈر | کمانڈر ان چیف, پاک فوج چیف آف جنرل اسٹاف 1st Armoured Division Directorate for Military Operations |
||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1947 پاک بھارت جنگ 1965ء پاک بھارت جنگ 1971ء |
||||||
درستی - ترمیم |
گل حسن خان،(انگریزی: Gul Hassan Khan) پاک فوج کے سابقہ لیفٹیننٹ جنرل اور آخری سالارِ خاص (C-in-C) تھے۔ صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں 20 دسمبر 1971ء سے 3 مارچ 1972ء تک آپ اس عہدے پر فائز رہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Official profile at Pakistan Army websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistanarmy.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- Article about General Gul Hassanآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ defencejournal.com (Error: unknown archive URL)
فوجی دفاتر | ||
---|---|---|
ماقبل | چیف آف جنرل اسٹاف 1969–1971 |
مابعد ایم رحیم خان
|
ماقبل | کمانڈر ان چیف 1971–1972 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1921ء کی پیدائشیں
- 9 جون کی پیدائشیں
- 1999ء کی وفیات
- 10 اکتوبر کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- پرچم سانچے نظام
- برطانوی ہندی فوج کے افسر
- پاک بھارت جنگ 1971ء کے جرنیل
- پاک فوج سربراہان
- پاکستانی جرنیل
- پاکستانی یاداشت نگار
- پشتون شخصیات
- کوئٹہ کی شخصیات
- صدور پاکستان
- پاکستانی سفرا برائے آسٹریا
- دوسری جنگ عظیم کی ہندوستانی فوجی شخصیات
- پاکستانی سفارت کار
- ستارہ پاکستان وصول کنندگان