ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (انگریزی: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی) جسے عام طور پر اس کے مخفف ڈی ایچ اے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے عسکریہ پاکستان کے زیر انتظام موجودہ اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کے لیے رہائش فراہم کرنے کی ایک تنظیم ہے۔ ڈی ایچ اے کے منصوبے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں واقع ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]