آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم
Appearance
آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم Army Public Schools & Colleges System APSACS | |
---|---|
فائل:Army Public Schools & Colleges System.svg | |
معلومات | |
اسکول قسم | Army School، preparatory |
مقصد | میں طلوع ہوں گا اور چمکوں گا "I shall rise and shine" |
آغاز | 1975 |
اسکول انتظامیہ | FBISE, CIE اور Edexcel. |
عمر کی حد | 3-4 تا 18-19 |
جنس | Mixed with separate sections for males and females in most schools. |
زمانہ طالب علمی | APSACIANS |
جماعت کا اوسط حجم | 30 |
نظام تعلیم | SSC, HSSC and GCE |
جماعتوں کی پیشکش | O اور AS/A level, Matriculation |
زبان | English medium |
جدول | Day school |
ہاؤسس | اتحاد ایمان نظم و ضبط رواداری |
ویب سائٹ | apsacssectt.edu.pk |
آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم (یا APSACS) ایک تعلیمی ادارہ جس کی شاخیں سارے پاکستان میں قائم ہیں اس کی شاخوں کی تعداد 146 ہے۔
علاقے
[ترمیم]کیونکہ پاکستان میں گرم اور سرد خطے ہیں۔ انھیں 11 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
- رحیم یار خان علاقہ : 2 اسکول (سیٹلائیٹ ٹاؤن اور کینٹ)
- ایبٹ آباد - آرمی پبلک کالج کاکول کیمپس
- لاہور علاقہ : 10 اسکول
- بہاولپور علاقہ : 6 اسکول
- منگلا علاقہ : 5 اسکول
- کراچی علاقہ : 15 اسکول
- راولپنڈی علاقہ : 100 اسکول
- پشاور علاقہ : 22 اسکول- آرمی پبلک اسکول اور کالج، پشاور
- کوئٹہ علاقہ : 9 اسکول
- گوجرانوالہ علاقہ : 10 اسکول
- ملتان علاقہ : 5 اسکول
- حمزہ کیمپ علاقہ : 1 اسکول
- اے اے ڈی علاقہ : 16 اسکول
- گلگت علاقہ : 2 اسکول
- سکھر علاقہ : 1 اسکول
- ڈی جی خان اے ایس پی: 1 اسکول
- مردان اے ایس پی:1 اسکول
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- "APSACS سیکٹیریٹ"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020
- "APSACS رحیم یار خان"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2021