منگلا
ظاہری ہیئت
نام منگلا (Mangla) مغرب میں منگلا قلعہ کے تلہٹی میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں کے نام سے ماخوذ ہے جو منگلا ڈیم کی تعمیر سے قبل یہاں موجود تھا۔ اس وقت لفظ منگلا ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں منگلا چھاؤنی، منگلا کالونی اور منگلا ہیملیٹ شامل ہیں۔
یہ سکندر اعظم کی افواج کے دریائے جہلم عبور کرنے اور پورس کا سامنا کرنے کا مقام بھی ہے۔[1]
بیرونی روابط
[ترمیم]- منگلا کے بارے میں مزید معلوماتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ manglavision.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- منگلا ڈیم[مردہ ربط]
- رہنمائی کشمیرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dmoz.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lendering, Jona (28 مئی 2008)۔ "Hydaspes (Jhelum)"۔ Livius.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-15