انجینئر ان چیف (پاکستان آرمی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

' انجینئر-اِن-چیف یا E-in-C' ، پاکستان آرمی کور آف انجینئرز ، فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور ملٹری انجینئرنگ سروسز آف پاکستان کے کرنل کمانڈنٹ ہوتے ہیں۔ پاکستان آرمی میں، انجینئر ان چیف آرمی کے چیف انجینئر اور ٹوپوگرافر ہوتے ہیں اور فی زمانہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر فائز ہیں، سائنس، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے معاملات میں پاک فوج کو مشورہ دیتے ہیں۔ [1]


انجینئر ان چیف کور آف انجینئرز، پاکستان آرمی اور آرمی کی دیگر ملٹری انجینئرنگ اور مینٹی ننس کور کی کمانڈ کرتا ہے۔ آرمی جنرل ہیڈکوارٹر (GHQ) میں ایک سینئر کمانڈر اور سینئر اسٹاف آفیسر کے طور پر، انجینئر ان چیف فوج کو سائنس اور انجینئرنگ کے معاملات پر مشورہ دیتے ہیں اور آرمی کے ٹوپوگرافر کے طور پر کام کرتے ہیں۔

برابری
رینک لیفٹیننٹ جنرل (3-ستارہ)
نیٹو کے برابر OF-8
یکساں نشان

قابل ذکر انجینئرز انچیف[ترمیم]

حواشی[ترمیم]

  1. "Maj-General Ashfaq Nadeem made DG MO"۔ The Nation (Pakistan)۔ 16 April 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019