مندرجات کا رخ کریں

کور اول (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کور اول
فائل:I Corp (Pakistan).gif
فعال1 جولائی 1957 تا حال
ملکپاکستان
تابعدارپاکستان آرمی
شاخفعال ڈیوٹی
قسمآرمی کورز
کردارمشترکہ مسلح قیام
حجم+60,000 تقریبا
حصہپاک آرمی کی شمالی عسکری قیادت
ہیڈ کوارٹرمنگلا ، ضلع میر پور ، آزاد کشمیر ، پاکستان
عرفیتمنگلا کور
سرخ ، سفید اور پیلا
   
برسیاں1 جولائی1957
معرکےپاک بھارت جنگ 1965ء
پاک بھارت جنگ 1971ء
کارگل جنگ
2001 تا 2002 پاک بھارت تعطل
نشان رتبہپاکستانی افواج کی عسکری آرائش
کمان دار
کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا
قابل ذکر
کمان دار
جنرل پرویز مشرف
لیفٹیننٹ جنرل بختیار رانا
لیفٹیننٹ جنرل ارشاد احمد خان
لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفےٰ
لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد

کور اول جو ضرب اول کور کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، پاکستان آرمی کی شمالی عسکری قیادت کی اہم کمان ہے۔ ضرب اول کور کا ہیڈ کوارٹر آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کے علاقے منگلا میں ہے ۔[1]

تاریخ

[ترمیم]

ضرب اول کور کا قیامایبٹ آباد کے مقام پر 1957ء میں عمل میں لایا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد اعظم خان ضرب اول کور کے پہلے کماندار تھے۔

کمانداروں کی فہرست

[ترمیم]
  • لیفٹیننٹ جنرل محمد اعظم خان (1957 تا )
  • لیفٹیننٹ جنرل بختیار رانا (1958 تا 1966)
  • لیفٹیننٹ جنرل عبد الحمید خان (1966 تا مارچ 1969)
  • لیفٹیننٹ جنرل ٹکا خان (مارچ 1969 تا اگست 1969)
  • لیفٹیننٹ جنرل عتیق الرحمٰن (اگست 1969 تا فروری 1970)
  • لیفٹیننٹ جنرل ارشاد احمد خان (فروری 1970 تا 1972)
  • لیفٹیننٹ جنرل عبد الملک (1972 تا 1974)
  • لیفٹیننٹ جنرل عظمت بخش اعوان (1974 تا مارچ 1976)
  • لیفٹیننٹ جنرل غلام حسن خان (مارچ 1976 تا اپریل 1980)
  • لیفٹیننٹ جنرل اعجاز اعظم (اپریل 1980 تا اپریل 1981)
  • لیفٹیننٹ جنرل شمس الرحمٰن قلی
  • لیفٹیننٹ جنرل محمد صفدر (ستمبر 1985 تا مارچ 1987)
  • لیفٹیننٹ جنرل زولفقار اختر ناز (مارچ 1988 تا مئی 1992)
  • لیفٹیننٹ جنرل خالد لطیف مغل (مئی 1992 تا اکتوبر 1995)
  • لیفٹیننٹ جنرل پرویز مشرف (اکتوبر 1995 تا اکتوبر 1998)
  • لیفٹیننٹ جنرل سلیم حیدر (اکتوبر 1998 تا ستمبر 1999)
  • لیفٹیننٹ جنرل توقیر ضیاء (ستمبر 1999 تا اپریل 2001)
  • لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفٰے (اپریل 2001 تا اپریل 2002)
  • لیفٹیننٹ جنرل جاوید عالم خان (اپریل 2002 تا اپریل 2006)
  • لیفٹیننٹ جنرل سجاد اکرم (اپریل 2006 تا اپریل 2008)
  • لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد (اپریل 2008 تا اپریل 2010)
  • لیفٹیننٹ جنر ل محمد مصطفے ٰ خان (اپریل 2010 تا اکتوبر 2010)
  • لیفٹیننٹ جنرل طارق خان (اکتوبر 2010 تا اکتوبر 2014)
  • لیفٹیننٹ جنرل میاں ہلال حسین (اکتوبر 2014 تا حال)
پاکستان فوج
اعلی قیادت
چیف آف آرمی سٹاف
چئیرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی (پاکستان)
تنظیم اور اجزاء
پاک فوج کا ڈھانچہ
سرحد کور
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن
سپیشل سروس گروپ (پاکستان)
آرمی کنٹونمنٹ بورڈ
پاکستانی آرمی کور
تنصیبات
جنرل ہیڈ کوائٹر
پاکستان ملٹری اکیڈیمی
کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج
نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی
عملہ
پاکستان میں عسکری عہدے
پاک فوج کے حاضر سروس جنرلز کی فہرست
سامان حرب
ساز و سامان
تاریخ و ثقافت
عسکریہ پاکستان
پاک فوج کی تاریخ
پاک آرمی فرنٹیئر کور
پاکستانی مسلح افواج کے اعزازات و تمغہ جات
پاکستانی مسلح افواج کے اعزازات و تمغہ جات
نشان حیدر
-

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Appointments in army: Lt Gen Asim Munir new DG ISI"۔ thenews.com.pk۔ October 10, 2018