لیفٹیننٹ جنرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لیفٹیننٹ جنرل کسی بھی افواج کے کلیدی عہدوں میں سے ایک ہے جو میجر جنرل سے اوپر اور جنرل کے ماتحت ہوتا ہے۔ عام طور پر کور کمانڈر کی زمہ داری اس عہدے کی حامل افسر کو دی جاتی ہے ۔ یہ فوج کا تین ستاروں والا افسر ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس عہدے کے افسران نہایت طاقتور تصور کئے جاتے ہیں جو کہ ناصرف بیک وقت سول و ملڑی بیورکریسی پر یکساں کنٹرول رکھتے ہیں بلکہ منتخب وزیر اعظم تک ان کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]