آزادی (2018ء فلم)
ظاہری ہیئت
| آزادی | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| صنف | ہنگامہ خیز فلم |
| تاریخ نمائش | 16 جون 2018 |
| ملک | |
| زبان | اردو |
| موسيقى | ساحر علی بگا |
| فلمی صنعت | |
| تقسیم کنندہ | اے آر وائی فلمز |
| معلومات على ... | |
| درستی - ترمیم | |
آزادی (انگریزی: Azaadi) پاکستانی فلم ہے جس میں تحریک آزادی کشمیر کے پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔[1][2]
مرکزی خیال
[ترمیم]فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنا سب کچھ آزادی کشمیر کے لیے قربان کردیتا ہے اور اس کے نظریے سے متاثر ہوکر دیگر نوجوان تحریک کو آگے بڑھاتے ہیں۔
اداکار
[ترمیم]- معمر رانا بطور کشمیری مجاہد
- ندیم بیگ بطور کشمیری راہنما
- سونیا حسین بطور "زارا" نامی پاکستانی نژاد برطانوی صحافی
- جاوید شیخ
اجرا
[ترمیم]فلم کی نمائش 16 جون 2018ء کو عیدالفطر کے موقعے پر کی گئی۔ اس کی نمائش میں پاکستان کے براڈکاسٹنگ ادارے اے آر وائی فلمز نے معاون اشتراک کیا۔ [3]
نغمات
[ترمیم]| نمبر. | عنوان | موسیقی | گلوکار | طوالت |
|---|---|---|---|---|
| 1. | "ماہیا وے" | بوبی وزیر | افشاں فواد، جابر عباس | |
| 2. | "لگیاں" | ساحر علی بگا | ساحر علی بگا |
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- پاکستان فوج، سانچہ جات
- 2010ء کی دہائی کی جنگی فلمیں
- 2018ء کی پاکستانی فلمیں
- آزاد کشمیر میں سیٹ فلمیں
- پاکستان مسلح افواج فلموں میں
- پاکستانی ایکشن فلمیں
- پاکستانی رومانوی ڈراما فلمیں
- پاکستانی سوانحی فلمیں
- جموں و کشمیر میں سیٹ فلمیں
- عسکری فلم
- عمومی ثقافت میں پاک بھارت تعلقات
- فلموں میں مسئلہ کشمیر
- گلگت بلتستان میں عکس بند فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- پاک بھارت جنگوں اور تنازعات پر مبنی فلمیں
- ساحر علی بگا کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- پاکستانی رزمیہ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی رزمیہ فلمیں