زندہ بھاگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زندہ بھاگ
Zinda Bhaag.jpg
تھیئٹر پوسٹر
ہدایت کار مینو گور
فرجد نبی
پروڈیوسر مظہر زیدی
موسیقی ساحر علی بگی
سنیماگرافی ستیا رائے ناگپول
ایڈیٹر

شان محمد فہد باجوہ

فیضان یوسف
پروڈکشن
کمپنی
Matteela Films
تقسیم کار اے آر وائی فلمز
Footprint Entertainment
تاریخ اشاعت
  • 20 ستمبر 2013ء (2013ء-09-20) (Pakistan)
  • 18 اکتوبر 2013ء (2013ء-10-18) (US)
  • 15 جنوری 2014ء (2014ء-01-15) (UAE)
دورانیہ
120 منٹ
ملک پاکستان
زبان پنجابی
اردو
باکس آفس

روپیہ 7.5 ملین (US$70,000) first week from Pakistan[1]

روپیہ 20 ملین (US$190,000) total gross from Pakistan

زندہ بھاگ 2013ء میں بننے والی لولی وڈ کی پاکستانی فلم ہے۔ یہ فلم لاہور کے تین نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے اور پنجابی اور اردو میں ہے۔ اس کے ڈائریکٹر مینو اور فرجاداور پروڈیوسر مظہر زیدی ہیں۔ اس فلم میں کے اداکاروں میں برصغیر کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ[2] کے ساتھ آمنہ الیاس، خرم پطرس، سلمان احمد خان اور زوہب نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ جب کہ پاکستانی فلم ’بول‘ سے شہرت پانے والے تجربہ کار اداکار منظر صہبائی نے مہمان اداکار کے طور پر کام کیا ہے۔
اس فلم کو سال پاکستان سے آسکر انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔[3] یہ پہلی پاکستانی فیچر فلم ہے جو آسکر کے لیے بھوائی جا رہی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Did you know?: Zinda Bhaag bags Rs7.5 million in first week"۔ Tribune۔ 28 ستمبر 2013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2013۔ |first1= missing |last1= in Authors list (معاونت)
  2. "زندہ بھاگ: پاکستانی فلم کی بحالی کا خواب"۔ Unknown parameter |seperator= ignored (معاونت)
  3. "'زندہ بھاگ' پاکستان سے آسکرز کے لیے نامزد"۔ Unknown parameter |seperator= ignored (معاونت)