3 بہادر
Appearance
3 بہادر | |
---|---|
![]() نمائشی پوسٹر | |
ہدایت کار | شرمین عبید چنائے |
پروڈیوسر | شرمین عبید چنائے سلمان اقبال جرجیس سیجا |
تحریر | کامران خان |
کہانی | کامران خان |
ستارے | منیبہ یاسین حنظلہ شاہد زوہیب خان |
موسیقی | شیراز اپل |
سنیماگرافی | کامران خان |
ایڈیٹر | حسین قیصر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | اے آر وائی فلمز |
تاریخ نمائش | 22 مئی 2015ء |
دورانیہ | 94 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
باکس آفس | 2 کروڑ 38 لاکھ پاکستانی روپے |
تین بہادر ایک پاکستانی کمپیوٹر اینیمیٹڈ گھریلو مہم جویانہ فلم ہے جس کی ہدایات شرمین عبید چنائے نے دی ہیں۔ ایس او سی فلمز اور اے آر وائی فلمز کے مشترکہ منصوبے وادی اینیمیشنز نے فلم کو پروڈیوس کیا ہے۔ 3 بہادر پاکستان کی پہلی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فیچر فلم ہے۔ فلم کی کہانی تین گیارہ سالہ دوستوں، آمنہ، سعدی اور کامل کے گرد گھومتی ہے جو اپنے علاقے کو برائی کی طاقتوں سے آزاد کروانے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ کہانی کا ایک مرکز ایک فرضی علاقہ ہے جو روشن نگر کہلاتا ہے۔ اے آر وائی فلمز کے تحت 3 بہادر ملک بھر میں 22 مئی 2015ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2015ء کی پاکستانی فلمیں
- 2015ء کی تھری ڈی فلمیں
- 2015ء کی فلمیں
- 2015ء کی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- پاکستانی 3ڈی فلمیں
- پاکستانی اینیمیٹڈ فلمیں
- پاکستانی بچوں کی فلمیں
- شرمین عبید چنائے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- اردو زبان کی پاکستانی فلمیں
- تھری ڈی فلمیں
- کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلمیں