جوانی پھر نہیں آنی 2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جوانی پھر نہیں آنیi 2
Jawani Phir Nahi Ani 2.jpeg
Film poster
اردو جوانی پھر نہیں آنی 2
ہدایت کار ندیم بیگ
پروڈیوسر سلمان اقبال
ہمایوں سعید
شہزاد نصیب
جرجیس سیجا
تحریر واسع چوہدری
ستارے متفرق
موسیقی متفرق
شانی ارشد
سنیماگرافی سلیمان رزاق
ایڈیٹر رضوان اے کیق (شارپ امیج)
پروڈکشن
کمپنی
سلمان اقبال فلمز
سکس سگما پلس
اے آر وائی فلمز
تقسیم کار اے آر وائی فلمز
تاریخ اشاعت
دورانیہ
166 منٹ[1]
ملک پاکستان
زبان اردو
باکس آفس تخمینہ۔ روپیہ 52.35 کروڑ[2][3]

جوانی پھر نہیں آنی 2 2018ء کی ایک پاکستانی کامیڈی ڈراما فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ندیم بیگ ہیں۔ یہ فلم 2014ء کی فلم جوانی پھر نہیں آنی کا سیکیول ہے۔ فلم جوانی پھر نہیں آئی 2 میں فہد مصطفیٰ، ہمایوں سعید، احمد علی بٹ، واسع چوہدری، ماورا حسین، ثروت گیلانی، کنول جیت سنگھ، کبریٰ خان، عظمیٰ خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔[4]

موسیقی[ترمیم]

نمبر شمارعنوانبولموسیقیگلوکارطوالت
1."آیا لاڑئیے" (روایتی)شجاع حیدرشجاع حیدرآئمہ بیگ، شجاع حیدر، نعیم عباس روفی4:41
2."لاہور تیرے تے"زرتاش راجپوتسم واٹ سوپروقار احسن، مہک علی3:45
3."عشق ہوا"شکیل سہیلساحر علی بگامومنہ مستحسن3:32
4."تلے والی جتی" (تھیم سونگ)احمد علی بٹحاصل قریشیاحمد علی بٹ، عارف لوہار[5]3:47
5."بیکھا رے"شکیل سہیلشیراز اپلشیراز اپل4:08
کل طوالت:19:46

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جوانی پھر نہیں آنی 2 (ME Cinemas)"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2018۔
  2. اے آر وائی فلمز فیس بک پر، 9 ستمبر 2018. تاریخ 9 ستمبر 2018.
  3. "جوانی پھر نہیں آنی 2، تیسرے ہفتے کا کاروبار :: سب سے زیادہ کامیاب فلم"۔ boxofficedetail.com۔ 10 ستمبر 2018۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018۔
  4. Jawani Phir Nahi Ani 2 (2018) - IMDb
  5. "احمد علی بٹ، عارف لوہار"۔ The News۔ 23 جون 2018۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018۔