آئمہ بیگ
| آئمہ بیگ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 10 مارچ 1995ء (31 سال) لاہور |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ |
|
| دور فعالیت | 2015–تا حال |
| IMDB پر صفحہ[1] | |
| درستی - ترمیم | |
آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور اسکرپٹ رائٹر ہیں جو 10 مارچ 1995 میں پیدا ہوئیں [2]۔ وہ 2015ء سے 2017ء تک دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات کی شریک میزبان تھیں۔[3]۔ ان کو شہرت لاہور سے آگے (2016) سے ملی [4] [5] ۔ اس کے بعد ان کی مزید شہرت مشہور گانے کوک اسٹوڈیو کا "بازی" سے ہوئی جو انھوں نے ساحر علی بگا کے ساتھ مل کر گایا تھا۔ اگست 2019 میں انھیں تمغا فخر امتیاز ملا [6] ۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]آئمہ عمان میں پروان چڑھیں جہاں ان کے والد الیکٹریکل انجنیئر تھے [7]۔ دو بھائی اور ایک بہن کومل بیگ ہے جو مینیجر کا کام بھی کرتی ہے۔ 2017 میں والدہ کا انتقال کینسر سے ہوا جس کے بعد شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے ساتھ رضاکارانہ کام کرنا شروع کیا۔ 2020 میں انھوں نے پرے ہٹ لو کے اداکار شہباز شگری کے ساتھ افیئر کی تصدیق کی [8] [9]۔ آئمہ نے یونیورسٹی آف لاہور سے فلم اور ٹی وی میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی [10] [11] ۔ مشہور ٹی وی اینکر مبشر لقمان کے ساتھ سمر وائن گایا اور وہ آئمہ کے رشتے میں انکل ہیں۔ آئمہ نے مبشر لقمان کی فلم کے لیے اسکرپٹ بھی لکھا [4] ۔
موسیقی
[ترمیم]فلمی گانے
[ترمیم]2016
[ترمیم]لاہور سے آگے میں مندرجہ ذیل گانے گائے [12]
- قلاباز دل
- بے فکریاں
- اہل دل
2017
[ترمیم]٭ بلو ماہی (بلو ماہی فلم )
٭ کیف و سرور (نامعلوم افراد فلم) [13]
٭ لفظوں میں خرابی تھی (ورنہ فلم )
٭ ہونے دو
٭ صدقہ (چھپن چھپائی) [14]
2018
[ترمیم]- یونہی راستے میں (علی سیٹھی کے ساتھ دو گانا، پیوش مشرا کا گیت) [15] (سات دن محبت ان)
- پیار ویار (فلم نا بینڈ نا بارات) [16]
فلم طیفا ان ٹربل کے گانے
- آئٹم نمبر [17]
- چن وے
- سجنا دور
دیگر فلموں کے لیے گانے
- آیا لاڑی اے (فلم جوانی پھر نہیں آنی 2)
- بے ادب بے ملاحظہ (دا ڈانکی کنگ)
2019
[ترمیم]- یہ آج مجھ کو کیا ہوا (فلم باجی)
- بالما بھگوڑا (پرے ہٹ لو)
- کچھ تو ہوا ہے (فلم ہیر مان جا)
- خوابوں میں (فلم کاف کنگنا) [18]
ٹی وی
[ترمیم]2016
[ترمیم]- میں تینو سمجھانواں کی (انتظار)
2017
[ترمیم]- عشق آتش ہے
- امام ضامن
- آدھی گواہی
- اک پگلی ہے یہ
- ایک تھی رانیہ
- یہ جگ خودغرض بڑا
2018
[ترمیم]- دہائیاں
- اللہ ہو
- رومیو ہیر [19]
2019
[ترمیم]- جا تجھے معاف کیا
- دل کا دل سے ہوا عہد وفا
2020
[ترمیم]کوک اسٹوڈیو
[ترمیم]2017
[ترمیم]2018
[ترمیم]2019
[ترمیم]سولو گانے
[ترمیم]2015
[ترمیم]- ننھے ہاتھوں میں قلم (آئی ایس پی آر) [32]
2016 سے 2018
[ترمیم]2019
[ترمیم]2020
[ترمیم]دیگر گانے
[ترمیم]- سمر وائن (مبشر لقمان کے ساتھ) [44]
- جگ گھمیا
- بلھیا (اے دل ہے مشکل)
- لانگ گواچا
- اے راہ عشق کے شہیدوں [45]
- چرا لیا ہے تم نے
- سجنیا
- چیپ تھرلز
- اعتبار
- آوارگی بن گئی (مذاق رات پروگرام میں ) [46]
- یونہی (16ویں لکس اسٹایل ایوارڈز میں عاطف اسلم) [47]
- میں بھی (17ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں گایا) [48]
- بازی (پی ایس ایل 2018 میں اختتامی تقریب میں گایا) [49]
- آٹئم نمبر
- ڈسکو دیوانے (پی ایس ایل 2019 افتتاحی تقریب میں گایا) [50]
- دوستی (پی ایس ایل 2019 افتتاحی تقریب میں گایا) [51] [52]
ایوارڈ اور نامزدگیاں
[ترمیم]لکس اسٹائل ایوارڈ
[ترمیم]گلیکسی لالی ووڈ ایوارڈ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/8860e8ac-01ff-4cab-9608-d1f5ff566470 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ One Take (15 اکتوبر 2017)۔ "Aima Talks Nepotism & Link Ups - Aima Baig - Episode 8 - One Take (at 5:35)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ "I aim to be Pakistan's first female composer: Aima Baig"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 3 جنوری 2018۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15
- 1 2 "Aima Baig 'honoured' to be the face of Quetta Gladiators"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 25 فروری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15
- ↑ Asfia Afzal (26 اگست 2019)۔ "Aima Baig awarded with 'Tamgha-e-Fakhre-Imtiaz'"۔ Business Recorder۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-27
- ↑ Farwa (18 فروری 2019)۔ "The Life Of Aima Baig – Career, Personal Details And Her Journey!"۔ Parhlo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-14
- ↑ اے آر وائی ڈیجیٹل (14 ستمبر 2020)۔ "Good Morning Pakistan - Aima Baig"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-16 – بذریعہ YouTube
- ↑ "Aima Baig, Shahbaz Shigri confirm dating rumours?"۔ Samaa TV۔ 29 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-16
- ↑ Omair Alavi (20 نومبر 2016)۔ "The new voice in town"۔ The News۔ 2021-08-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-16
- ↑ "Aima Baig confirms relationship with Shahbaz Shigri"۔ The Express Tribune۔ 18 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-26
- ↑ Rifaat Haider۔ "Aima Baig"۔ OK! Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-16
- ↑ "Here's what went down at the Lux Style Awards 2017"۔ ڈان (اخبار)۔ 19 اپریل 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-19
- ↑ "LSA 2018 entertainment nominations are out now"۔ DAWN Images۔ 13 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-13
- ↑ "'Baaghi' and 'Punjab Nahi Jaungi' stole the show at Lux Style Awards 2018"۔ The Express Tribune۔ 21 فروری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-21
- ↑ Shoaib ur Rehman (10 مئی 2018)۔ "'Yunhi Rastay Mai' first song from '7 Din Mohabbat In' unveiled"۔ بزنس ریکارڈر۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-12
- ↑ "Here's what we think about Na Band Na Baraati"۔ Something Haute۔ 23 جون 2018۔ 2020-08-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-24
- ↑ "فلم 'طیفا ان ٹربل' کے آئٹم نمبر کا ریکارڈ"
- ↑ "EPK Exclusive Review of Kaaf Kangana's Item Number"۔ EntertainmentPK.com۔ 30 اپریل 2019۔ 2019-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-10
- ↑ "Romeo Weds Heer to go on air in October"۔ The News۔ 19 ستمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-13
- ↑ HAR PAL GEO (20 اکتوبر 2020)۔ "Coming Soon - OST Adaption"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-12 – بذریعہ YouTube
- ↑ Sahir Ali Bagga (9 نومبر 2020)۔ "O Zalim (Official Video) - Fitrat OST"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-12 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (4 اگست 2017)۔ "The National Anthem of Pakistan"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (25 اگست 2017)۔ "Sahir Ali Bagga & Aima Baig, Baazi, Coke Studio Season 10, Episode 3."۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (15 ستمبر 2017)۔ "Aima Baig, Humera Arshad & Rachel Viccaji, Kaatay Na Katay, Coke Studio Season 10, Episode 6"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (21 ستمبر 2017)۔ "Shuja Haider & Aima Baig, Baanware, Coke Studio Season 10, Season Finale"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (22 جولائی 2018)۔ "Hum Dekhenge, Coke Studio Season 11"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-23 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (31 اگست 2018)۔ "Aatish, Shuja Haider and Aima Baig, Coke Studio Season 11, Episode 4"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-30 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (7 ستمبر 2018)۔ "Malang, Sahir Ali Bagga and Aima Baig, Coke Studio Season 11, Episode 5"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-07 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (13 اکتوبر 2018)۔ "Ballay Ballay, Abrar Ul Haq and Aima Baig, Coke Studio Season 11, Episode 7"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-05 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (15 نومبر 2019)۔ "Coke Studio Season 12 - Dhola - Sahir Ali Bagga & Aima Baig"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-14 – بذریعہ YouTube
- ↑ Coke Studio (22 نومبر 2019)۔ "Coke Studio Season 12 - Heeray - Rahat Fateh Ali Khan & Aima Baig"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-14 – بذریعہ SoundCloud
- ↑ THE CONTEMPORARY PAKISTAN (14 اگست 2015)۔ "Nane Hathon Me Qalam - Aima Baig"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Asim Azhar (1 جنوری 2018)۔ "Teriyaan - Asim Azhar & Aima Baig (Official Music Video)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Quetta Gladiators (5 مارچ 2018)۔ "Quetta Gladiators Official Anthem 2018 - Zordaar11 feat. Faakhir & Aima Baig"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-07 – بذریعہ YouTube
- ↑ "Mezan COOKING OIL AND BANASPATI"۔ 27 جولائی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-29 – بذریعہ Facebook
- ↑ Huawei Mobile Pakistan (27 ستمبر 2018)۔ "Nova Song by Aima Baig"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-30 – بذریعہ YouTube
- ↑ C1 Shorts (27 اگست 2019)۔ "Aima Baig's Biggest Hit Of 2019 - Aey Zindagi - Heart Breaking Song"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-27 – بذریعہ YouTube
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑ ARY Digital (13 دسمبر 2019)۔ "Safai Anthem - Hoga Saaf Pakistan Ft. Asim Azhar, Aima Baig, Fahad Mustafa, Waseem Badami & Iqrar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-14 – بذریعہ YouTube
- ↑ Pepsi Pakistan (21 فروری 2020)۔ "#KhelJaDilSe - Cricket Full Song"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-16 – بذریعہ YouTube
- ↑ Hadi Uppal (31 مئی 2020)۔ "Haadi Uppal (ft. Aima Baig) - Te Quiero [Official Video]"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-14 – بذریعہ YouTube
- ↑ Glow And Lovely (24 اکتوبر 2020)۔ "#AbHarChehraKareyGlow - Glow & Lovely - Mitti Ke Sau Rung"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-12 – بذریعہ YouTube
- ↑ Xulfi (1 نومبر 2020)۔ "Mitti Ke Sau Rung - Xulfi ft. Aima Baig - (2020)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-12 – بذریعہ YouTube
- ↑ fahadhussayn (9 نومبر 2020)۔ "SAO BANJARA - SS 2021 -The announcement feat. Aima Baig & Grehan Band"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-12 – بذریعہ YouTube
- ↑ Aima Baig (30 اکتوبر 2015)۔ "Summer Wines 2015 HD - Aima Baig and Mubasher Lucman"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Dunya News (2 دسمبر 2015)۔ "Emotional - Aima Baig pays tribute to Martyrs of Pakistan Army"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Dunya News (28 اپریل 2016)۔ "Aima Baig Beautiful Song in Mazaaq Raat"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Lux Pakistan (20 مئی 2017)۔ "Presenting the 16th Lux Style Awards (Part 1)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15 – بذریعہ YouTube
- ↑ Rahul Aijaz (18 فروری 2018)۔ "Exclusive: Shehzad Roy, Aima Baig and more to perform #MaiBhi anthem at LSA 2018"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15
- ↑ "PSL Closing Ceremony: Aima Baig performs live"۔ سماء ٹی وی۔ 25 مارچ 2018۔ 2021-02-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-15
- ↑ "Renowned musicians, pyrotechnics kick off PSL 2019 in Dubai"۔ Dawn۔ 14 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14
- ↑ "PSL will pay tribute to Nazia Hassan on the closing ceremony"۔ Dawn Images۔ 14 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-16
- ↑ "'Historic day': Star-studded closing ceremony electrifies crowd before PSL finale"۔ Dawn۔ 17 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-17
- ↑ "Lux Style Awards 2017 winner list"۔ Pakistan Today۔ 20 اپریل 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-09
- ↑ "Who won big at Lux Style Awards 2018?"۔ Dawn Images۔ 21 فروری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-09
- ↑ "Winners of 3rd Galaxy Lollywood Awards 2017"۔ GalaxyLollywood.com۔ 7 مارچ 2017۔ 2022-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-09
- ↑ "Winners of Luxus Grand 4th Galaxy Lollywood Awards 2018"۔ GalaxyLollywood.com۔ 15 مئی 2018۔ 2018-09-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-18
- ↑ "Luxus Grand 5th Galaxy Lollywood Awards 2019 (Nominations)"۔ GalaxyLollywood.com۔ 15 اپریل 2019۔ 2019-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-16
- ↑ Faisal Ali H (3 جنوری 2020)۔ "Winners of Luxus Grand 5th Galaxy Lollywood Awards 2019"۔ GalaxyLollywood.com۔ 2020-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-06
- 1995ء کی پیدائشیں
- 10 مارچ کی پیدائشیں
- 10 مارچ کی پیدائش
- 1995 کی پیدائش
- آئی ایس پی آر
- آئٹم نمبر
- ابرار الحق کے گیت
- انجنیئر والد
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی اسکرپٹ رائٹر
- پاکستانی گائیک کے نامکمل مضامین
- پاکستانی گلوکارائیں
- پلے بیک سنگر
- پی ایس ایل
- پی ایس ایل 2018
- پی ایس ایل 2019
- پی ایس ایل اختتاحی تقریب گانا
- پی ایس ایل افتتاحی تقریب گانا
- تمغہ فخر امتیاز
- دنیا نیوز کے پروگرام
- روحیل حیات کی موسیقی
- ساحر علی بگا کی موسیقی
- سید رضا ترمذی کے گیت
- شجاع حیدر کی موسیقی
- شریک میزبان
- شوبز افیئر
- شوکت خانم کینسر ہسپتال
- ضلع رحیم یار خان کی شخصیات
- عاصم اظہر آئمہ بیگ دو گانا
- عمان کی رہائشی
- فلم اور ٹی وی ڈگری یافتہ
- فود خان کے ساتھ دو گانا
- فوک گیت
- قومی ترانہ
- کوک اسٹوڈیو
- کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
- کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ترانہ
- گلیکسی لالی ووڈ ایوارڈ
- لکس اسٹائل ایوارڈ
- مبشر لقمان کے عزیز و اقارب
- مزاحیہ پروگرام
- میزان کوکنگ آئل اشتہار گانا
- یونیورسٹی آف لاہور
- ہواوے موبائل پاکستان
- پاکستانی فلمی گلوکار
- پاکستانی خواتین نغمہ ساز

