پاکستان ٹوڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پاکستان ٹوڈے
فائل:PakistanTodayLogo.gif
250px
قسم روزنامہ اخبار
ہیئت برلنر
مالک ناوا میڈیا کارپوریشن
بانی عارف نظامی
ناشر عارف نظامی
مدیر عارف نظامی، سرمد بشیر
آغاز 2010ء
سیاسی صف بندی آزاد خیال، معتدل
زبان انگریزی
صدر دفتر لاہور، پنجاب، پاکستان
آئی ایس ایس این 1098-8424
او سی سی ایل نمبر 38894207
ویب سائٹ pakistantoday.com.pk


پاکستان ٹوڈے (آج پاکستان) پاکستان سے چھپنے والا انگریزی زبان کا اخبار ہے جس کا بانی عارف نظامی ہے۔