اے آر وائی نیوز
نیٹ ورک | اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک |
---|---|
ہیڈ کوارٹر | کراچی, سندھ, پاکستان |
ملکیت | |
مالک | اے آر وائی گروپ |
اے آر وائی نیوز دبئی میں قائم پاکستان کا خبروں کا چینل ہے۔ 2004ء میں اے آر وائی گروپ نے قائم کیا تھا۔ اس کے نشریات اردو زبان میں ہوتے ہیں۔ پاکستان کے بہترین نیوز فراہمداروں میں سے ہے۔ پہلے یہ اے آر وائی ون ورلڈ کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن بعد میں اے آر وائی نیوز سے نام کا اعادت ہو گیا۔
Hikmatullahnoorzai
مشہور پروگرام[ترمیم]
- عام آدمی
- باخبر سویرا
- کسٹم کارنر
- کریمنل موسٹ وانٹد
- ڈبل وکٹ
- ہم سولہ کروڑ
- انسائیڈ ہالی وڈ
- انسائیٹ
- کیوں
- ون لائف
- تعمیراتی ورثہ
- ذمے دار کون
- سرعام
اے آر وائی نیٹ ورک[ترمیم]
- اے آر وائی ڈیجیٹل - انٹرٹینمنٹ
- اے آر وائی میوزک - موسیقی
- اے آر وائی ذوق - فوڈ پروگرام
- اے آر وائی کیو ٹی وی -مذہبی
حریف[ترمیم]
- آج ٹی وی
- ڈان نیوز
- دن نیوز
- دنیا نیوز
- ایکسپریس نیوز
- جیو نیوز
- انڈس نیوز
- نیوز ون
- پی ٹی وی نیوز
- سماء نیوز
- وقت نیوز
- دھوم ٹی وی