کے ٹی این نیوز
Jump to navigation
Jump to search
کے ٹی این نیوز KTN News | |
---|---|
جال | کے ٹی این |
ملکیت | کاوش گروپ |
ملک | پاکستان |
زبان | سندھی |
صدر دفاتر | کراچی |
ویب سائٹ | ktnnews |
109 |
کے ٹی این نیوز یا کاوش ٹیلی وژن نیوز پاکستان کا سندھی زبان کا خبروں کا چینل ہے۔ کے ٹی این نیوز کاوش گرپ کی ملکیت ہے جس کا سربراہ علی قاضی ہے۔ اس نیٹ ورک کے زیرنگرانی دوسرے ٹی وی چینلوں میں کے ٹی این اور کشش شامل ہیں۔
اہم پروگرام[ترمیم]
- ایشو (میزبان: مصطفیٰ جروار)
- مزاح گیری
- سندھ راؤنڈاپ