ایکسپریس انٹرٹینمینٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
120px
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ
ہیئت تصویر رخی تناسب (MPEG-4, SDTV )
نعرہ ہر روپ میرا ہے
ملک پاکستان
صدر دفاتر لاہور، پاکستان
ویب سائٹ http://www.expressnews.tv/

ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پاکستان میں ایکسپریس گروپ آف میڈیا کے زیر اہتمام چلنے والا ایک تفریحی اور ڈراما چینل ہے۔ اس چینل پر پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ڈرامے بھی نشر کیے جاتے ہیں جیسے کہ انڈین ڈرامے جو ہندی زبان میں ہی ہوتے ہیں۔ اور ترکی کے ڈرامے جو اردو میں ڈب کر کے پیش کیے جاتے ہیں۔

ڈرامے[ترمیم]

  • اتنا کرو نا مجھے پیار
  • افسر بٹیا
  • یہاں میں گھر گھر کھیلی
  • دو دل بندھے اک ڈوری سے
  • اپنی کہانی کیسے کہیں
  • رنگ باز
  • 20 منٹ
  • میری عنایا
  • با، بہو اور بیٹی
  • عشق میں ایسا حال بھی ہونا ہے
  • ڈراما نہ مر جائے
  • میرے بابا جان
  • بس کر دو بس
  • کوئی دیپک ہو
  • جکریا اور کلثوم کی لو اسٹوری
  • کیا یہی پیار ہے

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔