وسیم بادامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وسیم بادامی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اینکر پرسن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

وسیم بادامی ایک پاکستانی ٹی وی اینکر اور صحافی ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

وسیم 7 فروری 1985ء کو کراچی میں پیدا ہو‎ئے۔

کریئر[ترمیم]

وسیم نے اپنا کریئر صحافی کے طور پر 2006ء اے آر وائی نیوز سے شروع کیا۔ وسیم نے اپنے شو شانِ رمضان سے شہرت پائی۔ وسیم کو بی او ایل نیٹ ورک کی جانب سے سنئر اینکرپرسن کا خطاب ملا۔

ٹی وی شو[ترمیم]

وسیم نے کئی ٹی-وی شوز پر کام کیا اور صرف اے آر وائی پر ہی کام کیا۔

وہ شوز یہ ہیں:-

نمبر شو پروگرام کام
1 11thHOUR اے-ار-وائی ہوسٹ
2 شانِ رمضان اے آر وائی ہوسٹ
3 ہر لمحہ پُرجوش ڈبل دھمال اے آر وائی ہوسٹ

کتب و نظم[ترمیم]

وسیم نے ماں کی شان پر کئی کتابیں اور نظمیں لکھی ہیں۔

علم و حکمت[ترمیم]

وسیم نے دین و دنیا کے بارے میں بہت علم حاصل کیا ہے۔ اس لیے کچھ لوگ وسیم کو اسکالر بھی مانتے ہیں۔[حوالہ درکار]

نگار خانۂ[ترمیم]