تری دیو رائے
ظاہری ہیئت
(راجہ تری دیو راۓ سے رجوع مکرر)
| تری دیو رائے | |
|---|---|
| (بنگالی میں: ত্রিদিব রায়) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 14 مئی 1933ء راج باڑی ضلع |
| وفات | 17 ستمبر 2012ء (79 سال) اسلام آباد |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار ، مصنف |
| مادری زبان | بنگلہ |
| پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
| درستی - ترمیم | |
راجا تری دیو رائے سابقہ مشرقی پاکستان یا موجودہ بنگلہ دیش کے چکمہ قبیلے کے راجا تھے۔ اس کے علاوہ وہ ایک ادیب، مذہبی بدھ رہنما اور سیاست دان تھے۔ 1971ء میں مشرقی پاکستان کی علاحدگی کے بعد موجودہ پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی۔ وہ وفاقی وزیر اور سفیر بھی رہے۔
زمرہ جات:
- 1933ء کی پیدائشیں
- 14 مئی کی پیدائشیں
- 2012ء کی وفیات
- 17 ستمبر کی وفیات
- اسلام آباد میں وفات پانے والی شخصیات
- اسلام آباد کی شخصیات
- اسلام آباد کے سیاستدان
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بدھ مذہبی رہنما
- بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کی شخصیات
- بنگلہ دیشی بدھ شخصیات
- بنگلہ دیشی نژاد پاکستانی شخصیات
- پاکستانی بدھ شخصیات
- پاکستانی سفرا برائے ارجنٹینا
- پاکستانی سفرا برائے ایکواڈور
- پاکستانی سفرا برائے پیرو
- پاکستانی سفرا برائے چلی
- پاکستانی سفرا برائے یوروگوئے
- پاکستانی مصنفین
- پاکستانی ہائی کمشنر برائے سری لنکا
- تھیروادی بدھ شخصیات
- تخت سے دستبردار فرماں روا
- چٹاگانگ کی شخصیات
- حکومت ذوالفقار علی بھٹو
- ضلع رنگامتی کی شخصیات
- وفاقی وزرائے پاکستان
- پاکستان کے عام انتخابات 1970ء کے سیاسی امیدوار
- چٹا گانگ کے سیاست دان