جیو نیوز
جیو نیوز Geo News | |
---|---|
![]() | |
آغاز | 2002 |
جال | جیو ٹی وی |
ملکیت | جیو ٹی وی |
ہیئت تصویر | 4:3 (576i, SDTV) |
نعرہ | جیو اور جینے دو |
ملک | پاکستان |
ویب سائٹ | www |
دستیابی | |
سیارچہ | |
ورلڈ ٹی وی یورپ (یورپ) | چینل 13 |
سکائی ڈیجیٹل (برطانیہ / آئر لینڈ) | چینل 825 |
ڈش نیٹ ورک(امریکہ) | چینل 902 |
کیبل | |
سدرن نیٹ ورکس (پاکستان) | چینل 9 |
یونائیٹڈ کمیونیکیشن سروسز | چینل 52 |
کیبل لنک (فلپائن) | چینل 109 |
آئی پی ٹی وی | |
ورلڈ آن ڈیمانڈ (جاپان) | چینل 116 |
پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی (پاکستان) | چینل 08 |
Freebox TV (فرانس) | چینل 602 |
NeufBox TV (فرانس) | چینل 630 |
ٹی وی دیسی (کینیڈا) | چینل ?? |
اسٹریمنگ میڈیا | |
جیو نیوز لائیو | براہ راست دیکھیں |
جیو نیوز پاکستان کا خبروں کا چینل ہے جو 2005 کو شروع ہوا۔ جیو جنگ گروہ کی ملکیت ہے جس کا سربراہ میر شکیل الرحمن ہے۔
اہم پروگرام[ترمیم]
- آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ (میزبان: شاہزیب خانزادہ)
- کیپیٹل ٹاک (میزبان: حامد میر)
- جوابدہ (میزبان: افتخاراحمد)
- جیومینٹری ( ڈاکیومینٹری پروگرام)
اس نیٹ ورک کے زیرنگرانی دوسرے ٹی وی چینل مندرجہ ذیل ہیں۔
جیو نیوز چینل کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس چینل کی بنیادی پالیسی ہر خبر کو سب سے پہلے نشر کرناہے۔ اس مقصد کے لیے جیو کا فرض شناس عملہ ہر جگہ نظر آتا ہے۔ ہر واقعے کی سی سی فوٹیج خفیہ ہاتوں سے سب سے پہلے جیو کو ہی موصول ہوتی ہیں۔
غیر ملکی پیسہ[ترمیم]
- اوبامہ نے پاکستان ذرائع ابلاغ پر امریکیوں کو اچھی روشنی میں دکھانے کے لیے پچاس ملین ڈالر کی رقم ادا کی۔[1][2]
- برطانوی حکومت نے پاکستان میں تدریس کی "اصلاح" کے لیے نجی پاکستانی ابلاغ کو 20 ملین پاؤنڈ فراہم کیے۔
حامد میر تنازع[ترمیم]
19 اپریل 2014 کو حامد میر پر حملے کے بعد جیو نیوز نے آئی ایس آئی کے سربراہ پر حملے کا الزام لگایا[3] اور مسلسل آٹھ گھنٹے تک اسے نشر کیا۔ جس کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے شہروع ہو گئے۔ پمرا کی ہدایات پر جیو نیوز کو کئی شہروں میں بند کر دیا گیا اور کئی میں اس کا نمبر پیچھے کر دیا گیا۔ 21 مئی میں پیمرا کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ جیو کا لائسنس معطل کر دیا جائے۔ جس کے بعد جیو نیوز، جیو تیز اور جیو اینٹرٹینمنٹ کے نشریات روک دی گئیں۔[4]
مزید[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|