وائٹل سائنز (بینڈ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وائٹل سائنز
Vital Signs
بائیں سے دائیں: رضوان الحق, روحیل حیات، جنید جمشید اور شہزاد حسن
ذاتی معلومات
تعلقراولپنڈی، پنجاب
اصنافپوپ/راک
سالہائے فعالیت1986–1998; 2002; 2013
ریکارڈ لیبلای ایم آئی پاکستان، وی سی آئی ریکارڈز, پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک، پیپسی پاکستان انکارپوریٹڈ
متعلقہ کارروائیاںجنون، آواز،کاروان
ارکان
بنیادی
جنید جمشید
روحیل حیات
شہزاد حسن
ماضی کے ارکان
دیگر
نصرت الحسین
سلمان احمد
رضوان الحق
عامر ذکی

وائتل سائنز تاریخ پاکستان کا سب سے بڑا اور مشہور پوپ طائفہ ہے۔ جنید جمشید اس طائفے کے لیے گایا کرتے تھے۔ ان کا سب سے مشهور گانا "دل دل پاکستان" ہے۔