پاکستان زندہ باد (نعرہ)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
پاکستان زندہ باد کا نعرہ پاکستانی شہری جذبہ حب الوطنی اور فتح کے موقع پر اپنی خوشی کے اظہار کے لیے لگاتے ہیں۔ نیز اسے سیاسی اور قومی تقریروں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔