محمد ابراہیم خان (سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد ابراہیم خان (سیاستدان)
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اپریل 1915ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونچھ، بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 جولا‎ئی 2003ء (88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدور آزاد کشمیر[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 اگست 1996  – 25 اگست 2001 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن
اسلامیہ کالج لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار محمد ابراہیم خان (ولادت: 10 اپریل 1915ء – وفات: 31 جولائی 2003ء) جو بانیٔ کشمیر "بابائے کشمیر" اور غایٔ ملت کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں آزاد کشمیر کے بانی اور پہلے صدر تھے۔ سردار محمد ابرہیم خان متحدہ کشمیر کے پہلے اسٹیٹ ایڈوکیٹ تھے بعداز سرینگر میں وکالت کی خدمات سر انجام دیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

سردار محمد ابرہیم خان کشمیر کے ضلع پونچھ کے سدہن خاندان میں 10 اپریل 1915ء کو پیدا ہوئے۔ سردار محمد ابرہیم خان نے ابتدائی تعلیم پونچھ میں حاصل کی اور گریجویشن لاہور کے اسلامیہ کالج سے مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے انگلستان چلے گئے۔

سردار محمد ابرہیم خان میرپور میں اسٹیٹ ایڈوکیٹ مقرر ہوئے۔

سردار محمد ابرہیم خان نے پونچھ پر عائد دگنا ٹیکس کی پونچھ عدالت میں پیروی بھی کی بعد جو بعد از پونچھ بغاوت 1946 کا سبب بنی۔

وفات[ترمیم]

سردار محمد ابراہیم خان 88 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد 31 جولائی 2003ء کو اپنے آبائی گھر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Sardar Muhammad Ibrahim Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2022
  2. "Sardar Ibrahim passes away"