محمد ابراہیم خان (سیاستدان)
محمد ابراہیم خان (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اپریل 1915ء پونچھ، بھارت |
وفات | 31 جولائی 2003ء (88 سال) اسلام آباد |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس |
مناصب | |
صدور آزاد کشمیر [1] | |
برسر عہدہ 25 اگست 1996 – 25 اگست 2001 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن اسلامیہ کالج لاہور |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
سردار محمد ابراہیم خان (ولادت: 10 اپریل 1915ء – وفات: 31 جولائی 2003ء) جو بانیٔ کشمیر "بابائے کشمیر" اور غایٔ ملت کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں آزاد کشمیر کے بانی اور پہلے صدر تھے۔ سردار محمد ابرہیم خان متحدہ کشمیر کے پہلے اسٹیٹ ایڈوکیٹ تھے بعداز سرینگر میں وکالت کی خدمات سر انجام دیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]سردار محمد ابرہیم خان کشمیر کے ضلع پونچھ کے سدہن خاندان میں 10 اپریل 1915ء کو پیدا ہوئے۔ سردار محمد ابرہیم خان نے ابتدائی تعلیم پونچھ میں حاصل کی اور گریجویشن لاہور کے اسلامیہ کالج سے مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے انگلستان چلے گئے۔
سردار محمد ابرہیم خان میرپور میں اسٹیٹ ایڈوکیٹ مقرر ہوئے۔
سردار محمد ابرہیم خان نے پونچھ پر عائد دگنا ٹیکس کی پونچھ عدالت میں پیروی بھی کی بعد جو بعد از پونچھ بغاوت 1946 کا سبب بنی۔
وفات
[ترمیم]سردار محمد ابراہیم خان 88 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد 31 جولائی 2003ء کو اپنے آبائی گھر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Sardar Muhammad Ibrahim Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2022
- ↑ "Sardar Ibrahim passes away"
- 1915ء کی پیدائشیں
- 10 اپریل کی پیدائشیں
- 2003ء کی وفیات
- 31 جولائی کی وفیات
- اسلام آباد میں وفات پانے والی شخصیات
- آزاد کشمیر کی شخصیات
- پاکستانی سیاست دان
- جامعہ لندن کے فضلا
- راولاکوٹ کی شخصیات
- صدور آزاد کشمیر
- ضلع پونچھ کی شخصیات
- کشمیری سیاستدان
- کشمیری شخصیات
- مسئلہ کشمیر
- تحریک پاکستان کے کشمیر سے کارکنان
- لنکنز ان کے ارکان
- اسلامیہ کالج لاہور کے فضلا
- بیسویں صدی کے وکلاء
- جموں و کشمیر
- ریاست جموں و کشمیر